ابھیشیک بچن نے نمرت کور سے غیر ازدواجی تعلق قائم کرکے ایشوریا کو دھوکا دیا: پوسٹ میں دعویٰ
/ فائل فوٹوجہاں جوڑی کئی ماہ سے ایک ساتھ نہیں دیکھی گئی وہیں آئے روز نت نئی طلاق کی افواہیں ایشوریا ابھیشیک کو ایک ساتھ دیکھنے کے خواہشمند مداحوں کو افسردہ کردیتی ہیں۔
بھارتی میڈیا رپورٹ پر ریڈٹ صارفین کی پوسٹس کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ ابھشیک بچن کا فلم ’دسوی‘ کی اداکارہ نمرت کور کے ساتھ غیر ازدواجی تعلق جوڑے کے درمیان علیحدگی کی وجہ بنا جس کے بعد دونوں شخصیات نے ایک دوسرے سے راستے جدا کرلیے۔پوسٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ’ابھیشیک بچن نے نمرت کور سے غیر ازدواجی تعلق قائم کرکے ایشوریا کو دھوکا دیا، مبینہ طور پر ابھیشیک نمرت کور کیلئے سنجیدہ ہوگئے تھے لیکن جب انoیں اپنی غلطی کا احساس ہوا تو انہوں نے ایشوریا کے پاس واپس آنے کی کوشش کی لیکن ایشوریا نے اس...
ریڈٹ صارفین کے مطابق ایشوریا اپنے اخراجات کیلئے شوہر یاسسر ال پر انحصار نہیں کرتی ہیں، ان کے مالی معاملات مختلف شعبوں میں کی گئی سرمایہ کاری سے پورے ہوتے ہیں۔ واضح رہے کہ اداکار جوڑے کی شادی کو 17 سال سے زائد ہو چکے ہیں لیکن مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی کی شادی میں ابھیشیک کا اہلیہ اور بیٹی کے بجائے والدین کے ہمراہ فوٹوشوٹ موضوع بحث بن گیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آپ کی بیٹی ہر جگہ آپکے ساتھ کیوں ہوتی ہے؟ سوال پر ایشوریا نے کیا کہا؟اگرچہ ایشوریا اور ابھیشیک کا ازدواجی رشتہ ان دنوں مشکلات کا شکار ہے لیکن اس کے باوجود ایشوریا اور آرادھیا کا ساتھ آج بھی ویسا ہی ہے۔
مزید پڑھ »
طلاق کی افواہیں، ایشوریا رائے کی شادی کی انگوٹھی پہن کر فیشن ویک میں شرکتایشوریا رائے نے اداکار ابھیشیک بچن سے 2007 میں شادی کی تھی
مزید پڑھ »
جیا بچن کی دھمکی سے امیتابھ سے راہیں جدا کیں: اداکارہ ریکھاجیا کو پہلے میری امیتابھ سے دوستی سے کوئی اعتراض نہیں تھا: اداکارہ کا بھارتی میڈیا کو انٹرویو
مزید پڑھ »
اننیا پانڈے کا شاہ رخ خان کی بیٹی کا فون نمبر لیک کرنے کا اعترافمیری وجہ سے سہانا خان کا نمبر بھی ہیک ہوگیا تھا، اداکارہ
مزید پڑھ »
چاہت فتح علی خان نے انگریزی گانوں کی دنیا میں بھی قدم رکھ دیاچاہت فتح علی خان جن کا اصل نام کاشف رانا ہے وہ اپنے منفرد انداز میں گانے کی وجہ سے اکثر میڈیا کی توجہ کا مرکز بنے رہتے ہیں۔
مزید پڑھ »
گردشی قرضہ 2.8 ہزار ارب روپے تک پہنچنے کا تخمینہذرائع کا کہنا ہے کہ یہ اضافہ سبسڈیز کی عدم ادائیگی کی وجہ سے ہوا ہے
مزید پڑھ »