احتجاج کے باوجود خوشی کا اظہار: خولہ اور قاسم کی منفرد شادی کی تصاویر وائرل

SOSYAL MEDYA خبریں

احتجاج کے باوجود خوشی کا اظہار: خولہ اور قاسم کی منفرد شادی کی تصاویر وائرل
SHADIVİRALSosial MEDYA
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

احتجاج کے اثرات میں بھی، خولہ اور قاسم نے اپنی شادی کے لیے منفرد انداز میں خوشی کا اظہار کیا۔ ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں اور لوگ ان کی خوشی پر خوش ہیں۔

خولہ اور قاسم نے اپنی زندگی کے بڑے دن اور خوشی کے لمحات کو ایک غیر معمولی صورتحال کے باوجود منفرد انداز میں مناکر سب کی توجہ حاصل کرلی۔ خولہ اور قاسم کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہیں جس نے سب کو خوشگوار حیرت میں مبتلا کردیا۔ جوڑے کے فوٹوگرافر دی ٹیلنٹ اسٹوڈیوز نے انسٹاگرام پر تصاویر شیئر کیں جس میں خولہ نے سلور گرے اور قاسم نے چاندی کا خوبصورت رنگ کا سوٹ پہنا ہوا ہے۔سوشل میڈیا صارفین نے ان تصاویر پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے جوڑے کیلئے ان لمحات کو یادگار قرار دیا۔ایک صارف کا

کہنا تھا کہ کیا پس منظر میں آنسو گیس شامل ہو سکتی ہے؟۔ واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے باعث اسلام آباد کے تمام راستوں کو کنٹینرز لگاکر بند کیا گیا ہے جس کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے اور معمولات زندگی مفلوج ہوکر رہ گئے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

SHADI VİRAL Sosial MEDYA Pakistan POLITIK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ابھی 5 سال کالیں نہیں ملنے والی، بانی پی ٹی آئی مس کالیں دے رہے ہیں: کامران ٹیسوریابھی 5 سال کالیں نہیں ملنے والی، بانی پی ٹی آئی مس کالیں دے رہے ہیں: کامران ٹیسوریپی ٹی آئی کا احتجاج سیاسی، جذباتی اور آخری اوور کا گیم ہے، اس کے بعد اوور ختم ہوجائےگا، ان کی باتوں سے فرسٹریشن ظاہر ہوتی ہے: گورنر سندھ کی گفتگو
مزید پڑھ »

اداکارہ نیلم نے گووندا کے ساتھ تعلقات کی خبروں پر بلآخر جواب دیدیااداکارہ نیلم نے گووندا کے ساتھ تعلقات کی خبروں پر بلآخر جواب دیدیاماضی میں ایک انٹرویو کے دوران گووندا شادی شدہ ہونے کے باوجود بھی کسی حد تک نیلم کی جانب مائل ہونے کا اقرار کرچکے ہیں
مزید پڑھ »

حکومت کی عمران خان کو مستقبل میں ممکنہ ریلیف سے متعلق یقین دہانیاں، بانی پی ٹی آئی نے اتفاق نہ کیاحکومت کی عمران خان کو مستقبل میں ممکنہ ریلیف سے متعلق یقین دہانیاں، بانی پی ٹی آئی نے اتفاق نہ کیاعمران خان 24 نومبرکے احتجاج کی کال واپس لینے کیلئے آج اپنی رہائی کی خواہش کا اظہار کیا ہے لیکن حکومت نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی سے انکار کردیا
مزید پڑھ »

اسلام آباد میں پروٹیسٹس کے باعث تعلیمی اداروں کی کلوشراسلام آباد میں پروٹیسٹس کے باعث تعلیمی اداروں کی کلوشراسلام آباد انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جاری احتجاج کی وجہ سے اگلے دن سرکاری اور نجی تمام تعلیمی اداروں کی کلوشر کا اعلان کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

خاتون کا طلاق پر جشن، وائرل ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین بھڑک اُٹھےخاتون کا طلاق پر جشن، وائرل ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین بھڑک اُٹھےخاتون دوپٹے پر اپنے شوہر کا لکھا نام قینچی سے کاٹ کر ٹکڑے کرتی ہے اور شادی کی تصاویر بھی پھاڑتی دکھائی دے رہی ہے
مزید پڑھ »

کرن جوہر کی رومانس کی دنیا میں واپسی، ’چاند میرا دل‘ کے نام سے نئی فلم کا اعلانکرن جوہر کی رومانس کی دنیا میں واپسی، ’چاند میرا دل‘ کے نام سے نئی فلم کا اعلانفلم 2025 میں ریلیز کی جائے گی اور شائقین اننیا اور لکشیہ کی اس منفرد جوڑی کو دیکھنے کے لیے بےچین ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:45:28