خاتون کا طلاق پر جشن، وائرل ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین بھڑک اُٹھے

پاکستان خبریں خبریں

خاتون کا طلاق پر جشن، وائرل ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین بھڑک اُٹھے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

خاتون دوپٹے پر اپنے شوہر کا لکھا نام قینچی سے کاٹ کر ٹکڑے کرتی ہے اور شادی کی تصاویر بھی پھاڑتی دکھائی دے رہی ہے

شوہر اور بیوی کے رشتے کا ختم ہونا ان سمیت دو خاندانوں کیلئے انتہائی دردناک وقت ہوتا ہے تاہم اب بدلتے وقت کے ساتھ عجیب و غریب ٹرینڈز نے رشتوں کے جڑنے اور ختم ہونے کو بھی فیشن بنا دیا ہے۔

ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک خاتون کو اپنی طلاق کا جشن مناتے دیکھا جا سکتا ہے جبکہ اس کے ساتھ دوست احباب بھی موجود ہیں اور خوشی کا اظہار کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ نیلے جوڑے میں ملبوس خاتون طلاق کا جشن مناتے ہوئے کیک کاٹ رہی ہیں جس پر ’ہیپی ڈائیوورس‘ لکھا ہوا ہے۔ یہی نہیں بلکہ ۔

سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو آگ کی طرح پھیل رہی ہے جس پر صارفین کی جانب سے شدید غم و غصے کا اظہار کیا جارہا ہے۔سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ اس سے قبل بھی ایک خاتون کی اس طرح کی ویڈیو سامنے آئی تھی اور اب طلاق کو بھی فیشن بنا کر اس کا جشن منانا ٹرینڈ بنانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے خاتون کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ ایک صارف نے لکھا کہ چاہے آپ ایک غلط شخص سے رشتہ ازدواج میں منسلک تھیں مگر طلاق کا جشن منا کر اس پاکیزہ رشتے کی تضحیک نہیں کرنی چایئے۔

ایک اور صارف نے لکھا کہ کسی بھی عورت یا مرد کیلئے ایک تکلیف دہ تجربہ ہوتا ہے اور اس کا جشن منانے کے بجائے اس کی مذمت کرنی چاہیئے۔پنجاب حکومت نے پہلی بار اسموگ کیلیے 10 ارب اور ماحولیات کیلیے 100 ارب کا بجٹ رکھا ہے، مریم اورنگزیبخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فلم میں اداکارہ کو کیوں مارا؟، خاتون نے ولن کو حقیقت میں پیٹ ڈالافلم میں اداکارہ کو کیوں مارا؟، خاتون نے ولن کو حقیقت میں پیٹ ڈالاواقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے طرح طرح کے تبصرے کیے جا رہے ہیں
مزید پڑھ »

’آپکی فلم میں فری میں کام کرونگا‘، چاہت فتح علی خان کا کرن جوہر کو پیغام’آپکی فلم میں فری میں کام کرونگا‘، چاہت فتح علی خان کا کرن جوہر کو پیغامخود کو گلوکار کہنے والے چاہت فتح علی خان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس پر صارفین مزاحیہ تبصرے کررہے ہیں
مزید پڑھ »

مبینہ تشدد، اداکارہ نرگس نے شوہر کیخلاف مقدمہ درج کروا دیامبینہ تشدد، اداکارہ نرگس نے شوہر کیخلاف مقدمہ درج کروا دیاسوشل میڈیا پر اداکارہ کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ زخم دکھا رہی ہیں
مزید پڑھ »

’حبا بخاری کے ہاں حمل میری دوائیوں سے ٹھہرا‘، حکیم شہزاد کا حیران کن دعویٰ’حبا بخاری کے ہاں حمل میری دوائیوں سے ٹھہرا‘، حکیم شہزاد کا حیران کن دعویٰحکیم شہزاد کے اس دعوے پر سوشل میڈیا صارفین نے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا ہے
مزید پڑھ »

امیتابھ اور جیابچن کی شادی کا کارڈ کیسا تھا؟ کارڈ کی فوٹو وائرلامیتابھ اور جیابچن کی شادی کا کارڈ کیسا تھا؟ کارڈ کی فوٹو وائرلسوشل میڈیا پر کارڈ کی فوٹو وائرل ہونے کے بعد صارفین کی جانب سے مختلف تبصروں کا سلسلہ جاری ہے
مزید پڑھ »

لاہور کتاب میلے میں ’35 کتابیں جبکہ 1200 شوارمے اور 800 بریانی فروخت‘ ہونے کے دعوے کی حقیقت کیا؟لاہور کتاب میلے میں ’35 کتابیں جبکہ 1200 شوارمے اور 800 بریانی فروخت‘ ہونے کے دعوے کی حقیقت کیا؟اس وائرل تصویر اور بیان کو نہ صرف سوشل میڈیا پر مختلف صارفین کی جانب سے شیئر کیا گیا بلکہ کچھ سیاستدانوں نے بھی اس پر تبصرے کیے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 02:03:49