بھارت: نوجوان نے گرل فرینڈ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر بناکر 84 کروڑ روپے بٹور لیے

Extortion خبریں

بھارت: نوجوان نے گرل فرینڈ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر بناکر 84 کروڑ روپے بٹور لیے
India
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

ملزم موہن کمار نے لڑکی سے شادی کا وعدہ کیا اور اسے ٹرپ پر لے گیا جہاں اس نے لڑکی کی غیر اخلاقی ویڈیوز اور تصاویر بنائیں: پولیس

۔ فوٹو انڈین میڈیا

بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے بنگلورو سے تعلق رکھنے والے 22 سالہ نوجوان موہن کمار کو لڑکی کو بلیک میل کر کے کروڑوں روپے بٹورنے کے الزام میں حراست میں لیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم موہن کمار نے لڑکی سے شادی کا وعدہ کیا اور اسے ٹرپ پر لے گیا جہاں اس نے لڑکی کی غیر اخلاقی ویڈیوز اور تصاویر بنائیں اور انہیں پرائیویٹ رکھنے کا وعدہ کیا۔

پولیس کے مطابق لڑکی نے پہلے اپنی دادی کے اکاؤنٹ سے موہن کمار کے اکاؤنٹ میں ایک کروڑ 25 لاکھ روپے منتقل کیے، بعد ازاں لڑکی نے مختلف مواقع پر ایک کروڑ 32 لاکھ روپے کیش بھی ملزم کو دیے، یہی نہیں ملزم موہن کمار لڑکی سے قیمتی گھڑیوں، جیولری اور لگژری کار کا مطالبہ کرتا رہا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

India

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صارفین کے لیے واٹس ایپ اور ایپلی کیشنز میں مشکلاتصارفین کے لیے واٹس ایپ اور ایپلی کیشنز میں مشکلاتفوٹو فائلانٹرنیٹ کی رفتار آہستہ ہونے کی وجہ سے صارفین کے لیے واٹس ایپ اور دیگر ایپلی کیشنز پر تصاویر، ویڈیوز اور وائس نوٹس بھیجنا اور وصول کرنا دشوار ہو گیا ہے۔
مزید پڑھ »

کے جی ایف 2 نے عالمی سطح پر 1000 کروڑ روپے سے زیادہ کمائی کی اور بھارت کی چوتھی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم بن گئیکے جی ایف 2 نے عالمی سطح پر 1000 کروڑ روپے سے زیادہ کمائی کی اور بھارت کی چوتھی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم بن گئیکے جی ایف 2 نے عالمی سطح پر 1000 کروڑ روپے سے زیادہ کمائی کی اور بھارت کی چوتھی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم بن گئی۔
مزید پڑھ »

فلم کے جی ایف 2 نے عالمی سطح پر 1000 کروڑ روپے سے زیادہ کمائی کی اور بھارت کی چوتھی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم بن گئیفلم کے جی ایف 2 نے عالمی سطح پر 1000 کروڑ روپے سے زیادہ کمائی کی اور بھارت کی چوتھی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم بن گئیفلم کے جی ایف 2 نے عالمی سطح پر 1000 کروڑ روپے سے زیادہ کمائی کی اور بھارت کی چوتھی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم بن گئی
مزید پڑھ »

لڑکیاں محتاط رہیں، مشی خان نے لیک ویڈیو ٹرینڈ کیخلاف آواز اٹھا دیلڑکیاں محتاط رہیں، مشی خان نے لیک ویڈیو ٹرینڈ کیخلاف آواز اٹھا دیمتھیرا، ٹک ٹاک اسٹار مناہل ملک اور اب امشا رحمان کی نجی ویڈیوز لیک ہوئی ہیں
مزید پڑھ »

عدیل حسین شادی کب کر رہے ہیں؟ اداکار کا انٹرویو وائرلعدیل حسین شادی کب کر رہے ہیں؟ اداکار کا انٹرویو وائرلاشنا شاہ نے عدیل سے ان کی آئرش گرل فرینڈ اور شادی کے بارے میں سوال کیا
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے دھرنوں اور احتجاج سے نمٹنے کیلئے کتنی سرکاری رقم خرچ ہوئی؟پی ٹی آئی کے دھرنوں اور احتجاج سے نمٹنے کیلئے کتنی سرکاری رقم خرچ ہوئی؟80 کروڑ روپے کرائے پر لیے گئے 3 ہزار کنٹینرز کے مالکان کو ادا کیے گئے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:34:30