عدیل حسین شادی کب کر رہے ہیں؟ اداکار کا انٹرویو وائرل

پاکستان خبریں خبریں

عدیل حسین شادی کب کر رہے ہیں؟ اداکار کا انٹرویو وائرل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

اشنا شاہ نے عدیل سے ان کی آئرش گرل فرینڈ اور شادی کے بارے میں سوال کیا

پاکستانی ڈراموں کے مشہور اداکار عدیل حسین کا کہنا ہے کہ وہ مستقبل میں شادی کا ارادہ رکھتے ہیں مگر وہ ان توقعات کے قائل نہیں ہیں جو شادی سے جوڑ دی گئی ہیں۔

اپنی دلکش شخصیت اور بہترین اداکاری کی وجہ سے مداحوں کے دلوں میں خاص مقام رکھنے والے اداکار عدیل حسین حال ہی میں اشنا شاہ کے شو میں بطور مہمان شریک ہوئے۔ شو کے دوران جس پر اداکار نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ وہ کبھی بھی اپنی زندگی کے معاملات چھپانے والے شخص نہیں رہے۔عدیل حسین نے کہا کہ وہ اپنی ذاتی زندگی کے بارے میں کھل کر بات کرنے میں یقین رکھتے ہیں اور ان کے سوشل میڈیا پر تمام تصاویر موجود ہیں، جنہیں مداحوں سے پوشیدہ نہیں رکھتے۔

شادی کے حوالے سے عدیل حسین نے کہا کہ وہ مستقبل میں شادی کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں، لیکن وہ ان توقعات کے قائل نہیں ہیں جو آج کل شادی کے موضوع سے جڑی ہوئی ہیں۔ انہوں نے شادی شدہ زندگی کو ایک رقص سے تشبیہ دی، جس میں دونوں شریک ایک دوسرے کے ساتھ قدم ملا کر ہی چل سکتے ہیں۔یاد رہے کہ عدیل حسین نے اپنے کیریئر کے دوران کئی مشہور ڈراموں میں کام کیا ہے جن میں ’ماتِ جاں ہے تُو‘، ’دام‘ اور ’جیکسن ہائیٹس‘ قابل ذکر ہیں۔ Nov 17, 2024 09:53 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداکارہ صحیفہ جبار نے تیزی سے اپنا وزن کیسے کم کیا؟اداکارہ صحیفہ جبار نے تیزی سے اپنا وزن کیسے کم کیا؟اداکارہ کا انٹرویو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے
مزید پڑھ »

خالد انعم نے مریم نواز کے سموگ پر دیے بیان کو ’تکبر‘ اور ’بےحسی‘ قرار دے دیاخالد انعم نے مریم نواز کے سموگ پر دیے بیان کو ’تکبر‘ اور ’بےحسی‘ قرار دے دیاسینئر اداکار خالد انعم کا مریم نواز سے متعلق تنقیدی بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا
مزید پڑھ »

سیالکوٹ: 'جادو ٹونا کرتی تھی' بہو کو قتل کرکے لاش کے ٹکڑے کرنیوالی ساس کا بیانسیالکوٹ: 'جادو ٹونا کرتی تھی' بہو کو قتل کرکے لاش کے ٹکڑے کرنیوالی ساس کا بیانجب سے بیٹے سے شادی ہوئی تب سے ہمارے خاندان میں نقصانات ہو رہے ہیں، ملزمہ کا بیان
مزید پڑھ »

فردوس جمال کی اہلیہ نے شادی کے 35 سال بعد خلع لے لی: بیٹے کی تصدیقفردوس جمال کی اہلیہ نے شادی کے 35 سال بعد خلع لے لی: بیٹے کی تصدیقفردوس جمال نے اپنے ایک انٹرویو میں اپنی شادی کو زندگی کا سب سے بڑا پچھتاوا قرار دیتے ہوئے کہا کہ میری شادی غلط لوگوں اور غلط وقت پر ہوئی
مزید پڑھ »

مہوش حیات شادی کیلئے تیار، دولہا کون ہے؟مہوش حیات شادی کیلئے تیار، دولہا کون ہے؟اداکارہ مہوش حیات کا کہنا ہے کہ اب وہ شادی کیلئے تیار ہیں
مزید پڑھ »

مہوش حیات کو شادی کیلئے کیسا لڑکا چاہیے؟ انٹرویو وائرلمہوش حیات کو شادی کیلئے کیسا لڑکا چاہیے؟ انٹرویو وائرلمہوش حیات کا کہنا ہے کہ وہ شادی کیلئے تیار ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 01:57:25