جاپانی adult فلم اسٹار پاکستان میں کیا کررہی ہیں؟ عبایا میں تصاویر وائرل

پاکستان خبریں خبریں

جاپانی adult فلم اسٹار پاکستان میں کیا کررہی ہیں؟ عبایا میں تصاویر وائرل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

اداکار کائے اساکرا نے لاہور میں سیر کے دوران تاریخی مقامات کی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں

فحش فلموں کی غیر ملکی اداکارہ کائے اساکرا کو لاہور کی کشش پاکستان کھینچ لائی۔ اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر لاہور کی سیر کے دوران تصاویر شیئر کی ہیں۔

کائے اساکرا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر لاہور کی سیر کے دوران لی گئی تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں انھیں سیاہ برقعے میں ملبوس دیکھا جاسکتا ہے۔ اداکارہ نے لاہور کی اندرونی گلیوں اور تاریخی مقامات کی تصاویر بھی شیئر کی ہیں۔ اپنی ایک اور انسٹاگرام اسٹوری میں انہوں نے لاہور کی لوکیشن دیتے ہوئے ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ چند بکریوں کے بچوں کے ساتھ موجود ہیں اور وہ سردی میں دھوپ سے بھی لطف انداز ہورہی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایٹلی اور پریا ایٹلی کی بالی ووڈ فلم ’بیبی جون‘ 25 دسمبر کو ریلیزایٹلی اور پریا ایٹلی کی بالی ووڈ فلم ’بیبی جون‘ 25 دسمبر کو ریلیزفلم ’بیبی جون‘ ایکشن فلم ہے اور ورون دھون مرکزی کردار میں ہیں
مزید پڑھ »

بیٹے بہو کی طلاق کی خبریں، امیتابھ بچن نے ذومعنی پوسٹ شیئر کردیبیٹے بہو کی طلاق کی خبریں، امیتابھ بچن نے ذومعنی پوسٹ شیئر کردیایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن 2007 میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے تاہم اب کچھ عرصے سے دونوں میں طلاق کی افواہیں گردش کررہی ہیں
مزید پڑھ »

سونو سود اور جیکولین فرنینڈس کی ایکشن تھرلر فلم ’فتح‘ کا ٹیزر جاریسونو سود اور جیکولین فرنینڈس کی ایکشن تھرلر فلم ’فتح‘ کا ٹیزر جاریاس فلم میں سونو سود نے بطور ہدایتکار ڈیبیو کیا ہے
مزید پڑھ »

بشار الاسد کی جانب سے خالی کیے گئے صدارتی محل کے اندرونی تصاویر دیکھیںبشار الاسد کی جانب سے خالی کیے گئے صدارتی محل کے اندرونی تصاویر دیکھیںایسی تصاویر سامنے آئی ہیں جن میں لوگ بشار الاسد کے صدارتی محل میں داخل ہوکر وہاں سیلفیز لے رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

عمران اشرف اور طلحہ انجم کی نئی فلم ’کٹر کراچی‘کا ٹریلر جاریعمران اشرف اور طلحہ انجم کی نئی فلم ’کٹر کراچی‘کا ٹریلر جاریفلم سے معروف ریپر طلحہ انجم اداکاری کی دنیا میں ڈیبیو کر رہے ہیں
مزید پڑھ »

کئی ممالک میں پاکستانی سفیران کی نقل و حرکتکئی ممالک میں پاکستانی سفیران کی نقل و حرکتپاکستان کے وزارت خارجہ نے سفیران کی نقل و حرکت کا اعلان کیا ہے جس میں کئی بڑی ریاستوں میں سفیران کو نئی ملازات پر بھیجے جا رہے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-20 19:19:37