ایسی تصاویر سامنے آئی ہیں جن میں لوگ بشار الاسد کے صدارتی محل میں داخل ہوکر وہاں سیلفیز لے رہے ہیں۔
شام میں بشار الاسد کے اقتدار کے خاتمے کے بعد اپوزیشن فورسز نے دمشق کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔بشار الاسد شام کو چھوڑ کر کسی نامعلوم مقام کی جانب روانہ ہوگئے جن کا طیارہ طیارہ مبینہ طور پر روس جاتے ہوئے ریڈار سے غائب ہو گیا جس کے بعد ان کی حادثے میں مارے جانے کی متضاد اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق شام کے دارالحکومت دمشق میں باغیوں کے داخل ہونے سے پہلے ہی بشار الاسد ایک طیارے میں نامعلوم مقام کی جانب روانہ ہوگئے تھے۔دمشق پر اپوزیشن فورسز کے کنٹرول کے بعد ایسی تصاویر سامنے...
لے رہے ہیں یا ویڈیوز بنا رہے ہیں۔کچھ تصاویر میں لوگوں کو صدارتی محل سے سامان جیسے ملبوسات، ہینڈ بیگز، سوٹ کیس، پرفیوم کی بوتلیں اور فانوس وغیرہ لوٹتے ہوئے بھی دکھایا گیا ہے۔اس سے قبل بشار الاسد کے زیر استعمال لگژری گاڑیوں کی ویڈیو بھی وائرل ہوئی تھی۔مختصر دورانیے کی ویڈیو ایک گیراج کی ہے جہاں قطاروں میں بیش قیمتی لگژری گاڑیاں کھڑی دکھائی دے رہی ہیں۔مختصر دورانیے کی ویڈیو ایک گیراج کی ہے جہاں قطاروں میں بیش قیمتی لگژری گاڑیاں کھڑی دکھائی دے رہی ہیں۔طیارے نے پہلے شام اور عراق کے سرحدی علاقے کی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شامی صدارتی محل نے صدر بشار الاسد کے ملک چھوڑنےکی اطلاعات کی تردیدکردیعوام باغیوں کی من گھڑت افواہوں پرکان نہ دھریں، شامی فوج بغاوت پر قابو پانے کے لیےکوششیں جاری رکھی ہوئی ہے، شامی آرمی چیف
مزید پڑھ »
شامی صدر بشارالاسد کے فرار ہوتے ہوئے طیارہ حادثے میں ہلاکت کی خبریںباغیوں کے دمشق پر قبضے کے بعد بشار الاسد ملک سے فرار ہوگئے تھے
مزید پڑھ »
گوادر ایئرپورٹ کے تجارتی استعمال کا منصوبہ تاحال تیار نہ ہوسکاگوادر ایئرپورٹ چین کی جانب سے فراہم کیے گئے 23 کروڑ ڈالر کی لاگت سے تعمیر کیا گیا ہے
مزید پڑھ »
ٹرمپ نے ایلون مسک کو اپنی انتظامیہ میں اہم ذمہ داری سونپ دیایلون مسک نے ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارتی مہم کے 119 ملین ڈالر خرچ کیے تھے
مزید پڑھ »
مذموم سیاسی مقاصد کا حصول، پی ٹی آئی کا ہلاکتوں سے متعلق سوشل میڈیا پر جھوٹا پروپیگنڈاپی ٹی آئی کی جانب سے فلسطین کے شہداء کی لاشوں کی تصاویر کے ذریعے مذموم پروپیگنڈا جاری
مزید پڑھ »
پی آئی اے کی تباہی میں سیاسی جماعتوں کے غلط فیصلوں کا اہم کردارقومی ائیرلائن کو تباہی سے بچانے کے لیے بروقت اقدامات نہیں کیے گئے
مزید پڑھ »