پی آئی اے کی تباہی میں سیاسی جماعتوں کے غلط فیصلوں کا اہم کردار

پاکستان خبریں خبریں

پی آئی اے کی تباہی میں سیاسی جماعتوں کے غلط فیصلوں کا اہم کردار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 71 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 53%

قومی ائیرلائن کو تباہی سے بچانے کے لیے بروقت اقدامات نہیں کیے گئے

قومی ایئر لائن پی ائی اے کو مختلف سیاسی حکومتوں نے اپنے غلط فیصلوں ذاتی مفادات کی خاطر اربوں روپے کھربوں روپے کا مالی نقصان پہنچایا۔پی آئی اے کی نجکاری ہو پاتی ہے یا نہیں لیکن اس قومی اثاثے کے اربوں روپے کے خسارے میں جانے کے بہت سے اسباب میں جہاں ادارے کی اپنی انتظامیہ کی غفلت اور نااہلی شامل ہے وہیں ملک کی تینوں بڑی سیاسی جماعتوں بشمول جنرل مشرف پاکستان مسلم لیگ ن، پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان تحریک انصاف کے ادوار حکومت میں ہونے والے مبینہ غلط فیصلوں، مفادات کے تصادم اور ادارے کو مالی...

ذرائع کے مطابق پی آئی اے آڈٹ رپورٹ میں انکشافات سامنے آئے ہیں کہ کس طرح جہازوں کی خریداری سے لیکر سیٹوں کی تبدیلی اور مسافروں کو انٹرٹینمنٹ کی آڑ میں اربوں کھربوں کا نقصان پہنچایا ۔نون لیگ کے پہلے دور حکومت میں شاہد خاقان عباسی جب وہ پی آئی اے کے چیئرمین بنائے گئے تو انہوں نے ہانگ کانگ کی کیتھے پیسیفک ایئر لائن کے وہ جہاز خریدے جو کمپنی گراؤنڈ کر چکی تھی۔ شاہد خاقان عباسی نے بوئنگ47 7 سیریز 300 خریدے جبکہ مارکیٹ میں بوئینگ سیون فور سیون کی چوتھی سیریز اور دیگر سیریز کے جدید ایئر کرافٹ موجود...

پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں امریکن سافٹ ویئر کمپنی کے ساتھ ٹکٹوں کی بکنگ سے لیکر سروس فراہم کرنے کے ایگریمنٹ کیے گیے اور چالیس پنتالیس سینٹ کے بجائے اس کو ڈیڑھ ڈالر تک لے جایا گیا اس سے بھی پی ائی اے کو اربوں روپے کا نقصان ہوا اور کمپنی کو زائد ادائیگی کی گی اور ٹرانس ورلڈ ایوی ایشن نامی کمپنی کو جہازوں کے اسپئیر پارٹس سمیت دیگر پرزہ جات اور الات لینے کی کھلی چھٹی دی گی جہنوں نے مارکیٹ ریٹس سے کئی گنا مہنگے پی ائی اے کو فروخت...

نون لیگ کے دوسرے دور حکومت میں شجاعت عظیم کو ہوا بازی کا مشیر بنایا گیا تو انہوں نے سعودی ایئر لائن ترکی قطر ایمرٹس، اور دیگر ایئر لائنز کو ایک ایک ہفتے میں 80،80 پروازیں لانے کی اجازت دے دی۔ 2008 میں اتحاد ایئر لائن کی 27 پر وازیں اتی تھی جو 2017 میں 81 پروازیں کر دی گئی قطر ایئر لائن کی 2008 میں 17 پروازیں اتی تھی جو 77 کر دی گئی اسی طرح عمان گلف ایئر لائن کی 17 پروازیں اتی تھیں جن کو 30 کر دیا گیا سعودی عرب کی 30 پروازیں اتی تھی جن کو 2014 میں 108 کیا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کے مذاکرات محسن نقوی سے اوپر کے لیول پر ہو رہے جو اہمیت رکھتے ہیں، رؤف حسن کا دعویٰپی ٹی آئی کے مذاکرات محسن نقوی سے اوپر کے لیول پر ہو رہے جو اہمیت رکھتے ہیں، رؤف حسن کا دعویٰبشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کا سیاسی کردار نہیں، ایک خاتون اپنے شوہر اور بہنیں اپنے بھائی کے لیے جدوجہد کررہی ہیں: رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

12 ویں دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 رواں ماہ کراچی میں ہوگی12 ویں دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 رواں ماہ کراچی میں ہوگیپی آئی اے نے فضائی بیٹرکے اہم طیاروں پر آئیڈیاز 2024 کا لوگو پینٹ کروا لیا
مزید پڑھ »

کراچی کے تاجر نئی ائیرلائن شروع کرنے میں سنجیدہ ہیں، ان سے کہا ہے نام ’پی کے‘ رکھیں: گورنر سندھکراچی کے تاجر نئی ائیرلائن شروع کرنے میں سنجیدہ ہیں، ان سے کہا ہے نام ’پی کے‘ رکھیں: گورنر سندھکراچی کے تاجروں نے وابستگی کی وجہ سے پی آئی اے لینے میں دلچسپی لی،تاجر چاہتے ہیں، ایک سال کیلئے پی آئی اے انھیں دی جائے: کامران ٹیسوری
مزید پڑھ »

پی آئی اے: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کو خریدنے کے لیے صرف ایک بولی، 10 ارب روپے کی پیشکشپی آئی اے: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کو خریدنے کے لیے صرف ایک بولی، 10 ارب روپے کی پیشکشخسارے میں ڈوبی پاکستان کی قومی ایئرلائن پی آئی اے کی نجکاری کے سلسلے میں ایک نجی کمپنی کی طرف سے 10 ارب روپے میں اسے خریدنے کی پیشکش کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

وزیر خزانہ کی ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کے وفد اور اقوام متحدہ میں سفیر منیر اکرم سے ملاقاتوزیر خزانہ کی ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کے وفد اور اقوام متحدہ میں سفیر منیر اکرم سے ملاقاتوزیر خزانہ کا پاکستان میں اے آئی آئی بی کے منصوبوں کی پیش رفت پر اطمینان کا اظہار
مزید پڑھ »

پی آئی اے کی نجکاری، 85 ارب کی جگہ ایک بڈر کی صرف 10 ارب کی بولیپی آئی اے کی نجکاری، 85 ارب کی جگہ ایک بڈر کی صرف 10 ارب کی بولیپی آئی اے کے ذمہ 200 ارب روپے کے واجبات ہیں، 85 ارب روپے میں تو نئی ایئر لائن کھڑی ہوجائے گی، بڈر کا مؤقف
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:35:04