گوادر ایئرپورٹ کے تجارتی استعمال کا منصوبہ تاحال تیار نہ ہوسکا

پاکستان خبریں خبریں

گوادر ایئرپورٹ کے تجارتی استعمال کا منصوبہ تاحال تیار نہ ہوسکا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

گوادر ایئرپورٹ چین کی جانب سے فراہم کیے گئے 23 کروڑ ڈالر کی لاگت سے تعمیر کیا گیا ہے

حال ہی میں افتتاح کیے جانے والے گوادر ایئرپورٹ کے حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ حکومت پاکستان نے ابھی تک اس حوالے سے کوئی تجارتی منصوبہ بندی کی ہی نہیں ہے۔

دوسری جانب پی اے اے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو اس وقت تک مکمل طور پر فعال نہیں کیا جاسکتا جب تک گوادر پورٹ اور گوادر فری زون تکمیل تک نہیں جاتے۔ اپنے بیان میں احسن اقبال کا کہنا تھا کہ گوادر ایئرپورٹ کے افتتاح کے چھ ماہ کے اندر اگر بیرون ممالک کی ایئرلائن کمپنیوں نے یہاں کا رخ نہیں کیا تو پھر اس منصوبے کی کامیابی کے امکانات کم ہوجائیں گے لہذا ان کی تجویز تھی کہ یہاں کا رخ کرنے والی بین الاقوامی پروازوں کو ابتدائی پانچ سالوں کے دوران مراعات اور سہولیات فراہم کی جائیں تاکہ اس منصوبے کو فعال اور کامیاب بنایا جاسکے۔

اجلاس کے دوران احسن اقبال نے سول ایوی ایشن اتھارٹی کے حکام کو ہدایت کی کہ وہ گوادر ایئرپورٹ سے ایئر کارگو کے آغاز کے لیے بھی کام کا آغاز کریں اور اس سلسلے میں بین الاقوامی ایئرکارگو کمپنیوں سے رابطہ کیا جائے تاکہ اس پر جلد سے جلد کام کا آغاز ہوسکے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکارپاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکارپاکستانی وقت کے مطابق میچ دوپہر ایک بجے شروع ہونا ہے لیکن تاحال ٹاس نہ ہوسکا جب کہ پچ کو کور سے ڈھانپ دیا ہے
مزید پڑھ »

کے پی پولیس کو سیاسی نمائندوں کے ساتھ جلسوں میں شرکت نہ کرنے کا حکمکے پی پولیس کو سیاسی نمائندوں کے ساتھ جلسوں میں شرکت نہ کرنے کا حکمچیف سیکریٹری کے پی کی ملازمین کو جلسوں میں سرکاری وسائل استعمال نہ کرنے،سیاسی قیادت کا غیر آئینی حکم نہ ماننے کی ہدایت
مزید پڑھ »

میٹا کا جعلسازی سے نمٹنے کے لیا اہم اقداممیٹا کا جعلسازی سے نمٹنے کے لیا اہم اقدامٹول کے استعمال کا مقصد یہ جاننا ہوگا کہ آیا صارفین کے چہروں کو آن لائن جعلسازی کے لیے تو استعمال نہیں کیا جا رہا
مزید پڑھ »

پاکستان پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ کے اثاثہ جات تاحال اسٹیٹ آفس کو منتقل نہیں ہو سکےپاکستان پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ کے اثاثہ جات تاحال اسٹیٹ آفس کو منتقل نہیں ہو سکےپاک پی ڈبیلو ڈی ساوتھ زون کے چیف انجینیئر کا عہدہ خالی ہونے کی وجہ اس ادارے کے اثاثہ جات اور ریکارڈ کی منتقلی کا کام تاحال مکمل نہیں جا سکا ہے
مزید پڑھ »

’ آپ میرے باس نہیں ‘ اپنے خلاف بیان پر شیر افضل نے سلمان اکرم راجہ کو آڑے ہاتھوں لے لیا’ آپ میرے باس نہیں ‘ اپنے خلاف بیان پر شیر افضل نے سلمان اکرم راجہ کو آڑے ہاتھوں لے لیاسلمان اکرم راجہ کا میرے خلاف بیان افسوسناک ہے، آپ کے ساتھ کام کیلئے رضامند تھا لیکن آپ نہ میرے باس ہیں نہ ہی مجھے قابو کرنے کا اختیار ہے: شیر افضل
مزید پڑھ »

آسٹریلیا کا بچوں کو سوشل میڈیا کے استعمال سے روکنے کیلئے قانون سازی کا اعلانآسٹریلیا کا بچوں کو سوشل میڈیا کے استعمال سے روکنے کیلئے قانون سازی کا اعلانبچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا اطلاق 2025 کے آخر تک ہونے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 06:21:28