پاکستانی وقت کے مطابق میچ دوپہر ایک بجے شروع ہونا ہے لیکن تاحال ٹاس نہ ہوسکا جب کہ پچ کو کور سے ڈھانپ دیا ہے
__فوٹو: ای ایس پی این
۔ دوسری جانب آسٹریلیا کو مچل اسٹارک، جوش ہیز ل ووڈ، مستقل کپتان مچل مارش اور اوپنر ٹریوس ہیڈ کی خدمات حاصل نہیں ہوں گی، جوش انگلس سیریز میں آسٹریلیا کی قیادت کریں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایک رن کے عوض آسٹریلین ٹیم نے 8 وکٹیں گنوادیںتسمانیہ اور ویسٹرن آسٹریلیا کے درمیان کھیلا گیا میچ مذاق بن گیا
مزید پڑھ »
تیسرے ٹیسٹ میں پچ کو قومی ٹیم کیلئے سازگار بنانے کی کوشش، پچ سکھانے کیلئے ہیٹرز کا استعمالپاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ جمعرات سے شروع ہوگا
مزید پڑھ »
پنجاب میں دھند اور اسموگ کے باعث پروازیں متاثر، ٹرینیں بھی تاخیر کا شکارملک بھر میں کل 36 ملکی اور غیر ملکی پروازیں تاخیر کا شکار ہیں: حکام
مزید پڑھ »
قطرکے امیرکے ساتھ انتہائی نتیجہ خیز ملاقات ہوئی، وزیراعظم شہبازشریفہم نے پاکستان اور قطر کے درمیان دوستی اور بھائی چارے کے مضبوط بندھن کا اعادہ کیا، وزیراعظم
مزید پڑھ »
'گھٹیا سوچ ختم کریں کہ بابر ٹیم میں نہیں تھا تو ہم جیتے'، عامر تنقید کرنیوالوں پر پھٹ پڑےپاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے گئے دوسرے ملتان ٹیسٹ میچ میں بابراعظم سمیت نسیم شاہ اور شاہین آفریدی کو اسکواڈ میں شامل نہیں کیا گیا تھا
مزید پڑھ »
آرمی چیف کا خطے کی سب سے بڑی فضائی مشق کا مشاہدہ، فضائیہ کی جنگی تیاریوں پر اظہار اطمینانآرمی چیف کا دورہ تربیت اور آپریشنل کے شعبے میں فوج اور فضائیہ کے درمیان تعاون بڑھانے کے عزم کو تقویت دیتا ہے: سربراہ پاک فضائیہ
مزید پڑھ »