تسمانیہ اور ویسٹرن آسٹریلیا کے درمیان کھیلا گیا میچ مذاق بن گیا
آسٹریلیا کے ون ڈے کپ میں مقامی ٹیموں کے درمیان میچ میں تسمانیہ نے ویسٹرن آسٹریلیا کی ٹیم کے ایک رن کے عوض 8 وکٹیں لیکر سب کو چونکا دیا۔
پرتھ میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹرن آسٹریلیا کی ٹیم کی پہلی وکٹ 10 جبکہ دوسری وکٹ 45 رنز پر گری، بعدازاں 52 پر تیسرا نقصان برداشت کرنا پڑا تاہم 53 کے مجموعی اسکور پر پوری ٹیم پویلین لوٹ گئی۔ کیمرون بینکرافٹ، جوش انگلیس اور ایشٹن آگر جیسے اسٹار کے باوجود بیٹرز ناکامی کی تصویر نظر آئے، ویسٹرن آسٹریلیا کی ٹیم نے محض 1 رن کے اضافے پر 8 وکٹیں گنوائیں، جس نے دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔ویسٹرن آسٹریلیا کی ٹیم کے 6 کھلاڑی صفر پر پویلین لوٹے جبکہ تسمانیہ کے بولر بیو ویبسٹر نے اتنے ہی کھلاڑیوں کو میدان بدر کیا جبکہ انکے ساتھی بلی اسٹین لیک نے بھی 3 وکٹیں حاصل کیں۔دوسری جانب اس ہار کے بعد ویسٹرن آسٹریلیا کی ٹیم ڈومیسٹک ون ڈے کپ پوائنٹس پر آخری پوزیشن پر آگئی ہے، انہیں 4 میچز میں محض ایک...
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سائنسدانوں کا 1000 سال پرانے بیج سے درخت اُگانے کا کامیاب تجربہسائنسدانوں کی ایک بین الاقوامی ٹیم نے یہ بیج مقبوضہ یروشلم میں دریافت کیا
مزید پڑھ »
پست ہمتی اور ذہنی دباؤ؛ بھارت میں ایک ہی دن میں 2 فوجیوں نے خودکشی کرلیایک اہلکار نے سرکاری رائفل اور دوسرے نے چھت کے پنکھے سے لٹک کر خودکشی کی
مزید پڑھ »
انگلینڈ کا دورہ پاکستان، انگلش ٹیم سے منسوب لفظ' Bazball' کا مطلب کیا ہے؟اگر آپ کرکٹ فالو کرتے ہیں تو آپ نے گزشتہ 2 سالوں کے اندر ایک نئی اصطلاح 'Bazball' ضرور سنی ہوگی جو کہ خاص طور پر انگلش کرکٹ ٹیم سے منسوب ہے۔
مزید پڑھ »
ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے پاکستان کو 9 وکٹ سے شکست دے دیپاکستان ٹیم 82 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، آسٹریلیا نے 83 رنز کا ہدف 11 اوورز میں صرف ایک وکٹ کے نقصان پر پورا کر لیا
مزید پڑھ »
2 اسپنرز اور 20 وکٹیں، نعمان اور ساجد خان نے 52 سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کا کونسا ریکارڈ برابر کیا؟نعمان علی نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں 11 اور ساجد خان نے 9 وکٹیں حاصل کیں
مزید پڑھ »
ساجد خان نے وکٹ لینے پر پہلوانوں کی طرح جشن منانے کے راز سے پردہ اٹھا دیاساجد خان نے انگلینڈ کے خلاف پہلی اننگز میں 7 اور دوسری اننگز میں دو وکٹیں حاصل کیں اور میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے
مزید پڑھ »