'گھٹیا سوچ ختم کریں کہ بابر ٹیم میں نہیں تھا تو ہم جیتے'، عامر تنقید کرنیوالوں پر پھٹ پڑے

Babar Azam خبریں

'گھٹیا سوچ ختم کریں کہ بابر ٹیم میں نہیں تھا تو ہم جیتے'، عامر تنقید کرنیوالوں پر پھٹ پڑے
Muhammad Aamir
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے گئے دوسرے ملتان ٹیسٹ میچ میں بابراعظم سمیت نسیم شاہ اور شاہین آفریدی کو اسکواڈ میں شامل نہیں کیا گیا تھا

__فوٹو: فائل

محمد عامر نے سوشل میڈیا سائٹ پر پیغام جاری کیا اور کہا کہ اس سوچ کو ختم کرو کے بابر ٹیم میں نہیں تھا یا وہ کھلاڑی نہیں تھا تو ٹیم جیت گئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Muhammad Aamir

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوئی مجھ پر تنقید کرے حتیٰ کہ گالی بھی دے تو میں جواب نہیں دیتا: ڈاکٹر ذاکر نائیککوئی مجھ پر تنقید کرے حتیٰ کہ گالی بھی دے تو میں جواب نہیں دیتا: ڈاکٹر ذاکر نائیکاگر ہم قرآن وسنت کی ہدایات اور تعلیمات پر عمل کریں تو کبھی تناؤ پیدا نہیں ہوگا: پروگرام میں گفتگو
مزید پڑھ »

حکومتی ترمیم کا تصور قبول نہیں، ہماری تجاویز کو شامل کیا جائے گا تو حمایت کردیں گے: فضل الرحمانحکومتی ترمیم کا تصور قبول نہیں، ہماری تجاویز کو شامل کیا جائے گا تو حمایت کردیں گے: فضل الرحمانہم ایس سی او میں آنے والوں کا دل وجان سے استقبال کریں گے، اس موقع پر اگر کوئی مظاہرے کرےگا تو مناسب نہیں ہوگا: سربراہ جے یو آئی
مزید پڑھ »

بھارتی حکومت نے کینیڈینز کیخلاف جرائم کی حمایت کا سوچنے میں غلطی کی: جسٹن ٹروڈوبھارتی حکومت نے کینیڈینز کیخلاف جرائم کی حمایت کا سوچنے میں غلطی کی: جسٹن ٹروڈوکوئی ملک کینیڈا کی سر زمین پر کینیڈین شہریوں کے قتل میں ملوث ہو تو ہم برداشت نہیں کریں گے: کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا بیان
مزید پڑھ »

پی سی بی کی جانب سے رضوان سے تاحال کپتانی کی کوئی بات نہیں کی گئی: قریبی ذرائعپی سی بی کی جانب سے رضوان سے تاحال کپتانی کی کوئی بات نہیں کی گئی: قریبی ذرائعکپتانی کی آفر ہوئی بھی تو محمدرضوان جلدبازی میں فیصلہ نہیں کریں گے: قریبی ذرائع
مزید پڑھ »

گنڈاپور کسی ادارے کی حراست میں نہیں، انکی کے پی ہاؤس سے بھاگنے کی ویڈیو موجود ہے: وزیر داخلہگنڈاپور کسی ادارے کی حراست میں نہیں، انکی کے پی ہاؤس سے بھاگنے کی ویڈیو موجود ہے: وزیر داخلہہم نے 2،3 چھاپے مارے تھے، شک تھا کہ وہ موجود ہوں گے لیکن وہ وہاں نہیں تھے، علم نہیں کہ علی امین کے پی پہنچ گئے یا نہیں: محسن نقوی
مزید پڑھ »

ٹارگٹ پورا ہوگیا اب آرام کریں، کمپنی نے ملازمین کو چھٹیاں دے دیںٹارگٹ پورا ہوگیا اب آرام کریں، کمپنی نے ملازمین کو چھٹیاں دے دیںکمپنی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ اب وقت آ گیا ہے کہ ہم مکمل طور پر آرام کریں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 13:16:14