آرمی چیف کا دورہ تربیت اور آپریشنل کے شعبے میں فوج اور فضائیہ کے درمیان تعاون بڑھانے کے عزم کو تقویت دیتا ہے: سربراہ پاک فضائیہ
زرمین زہراآرمی چیف جنرل عاصم منیرنے کثیرالقومی مشق انڈس شیلڈ 2024 کا مشاہدہ کیا اور پاک فضائیہ کی جنگی تیاریوں پراطمینان کااظہار کیا۔
آرمی چیف نے مشقوں کے آپریشنز، ٹیکنالوجیز کے ڈسپلےکا مشاہدہ کیا، انہیں سکیورٹی چیلنجز سے ہم آہنگ رہنےکیلئے پاک فضائیہ کی کوششوں پربریفنگ بھی دی گئی اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ائیر کریو سے بات بھی کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فضائیہ کے سربراہ نے آرمی چیف کے دورے پر شکریہ ادا کیا اور کہا کہ آرمی چیف کا دورہ تربیت اور آپریشنل کے شعبے میں فوج اور فضائیہ کے درمیان تعاون بڑھانے کے عزم کو تقویت دیتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چیمپئینز ٹرافی؛ آئی سی سی نے پاکستان کو 'گرین سگنل' دیدیاپاکستان اگلے برس شیڈول ایونٹ کی تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کردیا
مزید پڑھ »
چیمپئینز ٹرافی آئی سی سی نے پاکستان کو گرین سگنل دیدیاپاکستان نے اگلے برس شیڈول ایونٹ کی تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کردیا
مزید پڑھ »
آئی سی سی بورڈ کا چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں پر اطمینان کا اظہارپی سی بی چیئرمین محسن نقوی نے چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں اور انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے بورڈ ممبرز کو پاکستان آنے کی دعوت بھی دی
مزید پڑھ »
آرمی چیف کا کثیر الملکی مشق ’’انڈس شیلڈ 2024 ‘‘ کا معائنہآرمی چیف کا کثیر الملکی مشق ’’انڈس شیلڈ 2024 ‘‘ کا معائنہ
مزید پڑھ »
پاک فوج دشمن کے تمام عزائم کو ناکام بنادے گی، آرمی چیفآرمی چیف کا دورہ وانا پر قبائلی عمائدین کے تعاون پر اظہار تشکر بھی کیا، کے پی پولیس کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
مزید پڑھ »
آئرلینڈ نے لبنانی بارڈر سے اپنا فوجی امن مشن واپس بلانے کی اسرائیلی درخواست مسترد کردیآئرلینڈ کا امن مشن دستہ اسرائیل لبنان بارڈر پر جس پوسٹ پر تعینات ہے وہاں سرحدی دراندازی کا مشاہدہ اور اسے رپورٹ کرنا اس کی ذمہ داریوں میں شامل ہے
مزید پڑھ »