آرمی چیف کا کثیر الملکی مشق ’’انڈس شیلڈ 2024 ‘‘ کا معائنہ
آرمی چیف کا پاکستان ائرفورس کی جنگی تیاریوں اور اپ گریڈیشن پروگراموں میں ہونے والی پیش رفت پر اطمینان کا اظہارراولپنڈی: آرمی چیف نے کثیر الملکی مشق ’’انڈس شیلڈ 2024 ‘‘ کا معائنہ کیا جس میں 24 فضائی افواج حصہ لے رہی ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے آج پاکستان ائرفورس کے آپریشنل ائربیس کا دورہ کیا۔ آرمی چیف کا استقبال چیف آف ائر اسٹاف، ائر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے کیا۔آرمی چیف جاری کثیر الملکی مشق ’’انڈس شیلڈ-2024‘‘ کا معائنہ کرنے پہنچے۔ اس موقع پر...
مشاہدہ کیا۔ اس موقع پر آرمی چیف کو پاکستان ائرفورس کی جانب سے بریفنگ دی گئی، جس میں سکیورٹی چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لیے تیاریوں اور اپ گریڈیشن سے متعلق تفصیلات سے آگاہ کیا گیا۔اس کے بعد پاکستان ائرفورس کے لڑاکا طیاروں نے شاندار فضائی کارکردگی کا مظاہرہ بھی کیا گیا۔ آرمی چیف نے فضائی عملے سے ملاقات کی اور پاکستان کی فضائی سرحدوں کی حفاظت کے عزم کو سراہا۔ انہوں نے تینوں مسلح افواج کے مابین تعاون کی اہمیت پر زور دیا اور کہا کہ یہ آپریشنل کامیابی کے لیے ناگزیر ہے۔چیف آف ائراسٹاف نے آرمی چیف کے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسکاٹ لینڈ میں سینٹرل ہیٹنگ سسٹم کے متبادل برقی وال پیپر کی آزمائشان برقی وال پیپر کی آزمائش کا مقصد ان کے گرمائش کے شفاف ذریعے کے طور پر مؤثر ہونے کا معائنہ کرنا ہے
مزید پڑھ »
گویا سب کا اس پر اتفاق ہےکہ منصور علی شاہ چیف جسٹس نہیں بن رہے: امیر جماعت اسلامیآئینی ترمیم کے بعد چیف جسٹس کا تقرر سنیارٹی پر نہیں، عدلیہ پر حکومت کا کنٹرول ہوگا: حافظ نعیم
مزید پڑھ »
پاکستان پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ کے اثاثہ جات تاحال اسٹیٹ آفس کو منتقل نہیں ہو سکےپاک پی ڈبیلو ڈی ساوتھ زون کے چیف انجینیئر کا عہدہ خالی ہونے کی وجہ اس ادارے کے اثاثہ جات اور ریکارڈ کی منتقلی کا کام تاحال مکمل نہیں جا سکا ہے
مزید پڑھ »
پاک فوج دشمن کے تمام عزائم کو ناکام بنادے گی، آرمی چیفآرمی چیف کا دورہ وانا پر قبائلی عمائدین کے تعاون پر اظہار تشکر بھی کیا، کے پی پولیس کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
مزید پڑھ »
فائز عیسیٰ جیسی حرکتیں کررہا ہے مجھے وہ ذہنی طور پر ٹھیک نہیں لگ رہا، عمران خاندنیا کے کسی چیف جسٹس نے ایسا نہیں کیا جو پاکستان کا چیف جسٹس کررہا ہے، سابق وزیراعظم کی اڈیالہ جیل میں میڈیا ٹاک
مزید پڑھ »
آرمی چیف کا وانا کا دورہ، دہشتگردی کیخلاف جنگ میں قبائلی عمائدین کی حمایت پرشکریہ اداکیاپاک فوج بالخصوص کے پی پولیس کو ان کی استعدادکاربڑھانے کیلئے مستقل مدد اور تکنیکی مدد فراہم کرتی رہے گی: جنرل عاصم منیر
مزید پڑھ »