’ آپ میرے باس نہیں ‘ اپنے خلاف بیان پر شیر افضل نے سلمان اکرم راجہ کو آڑے ہاتھوں لے لیا

Pti خبریں

’ آپ میرے باس نہیں ‘ اپنے خلاف بیان پر شیر افضل نے سلمان اکرم راجہ کو آڑے ہاتھوں لے لیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

سلمان اکرم راجہ کا میرے خلاف بیان افسوسناک ہے، آپ کے ساتھ کام کیلئے رضامند تھا لیکن آپ نہ میرے باس ہیں نہ ہی مجھے قابو کرنے کا اختیار ہے: شیر افضل

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ سلمان اکرم راجہ کا میرے خلاف بیان افسوسناک ہے، آپ کے ساتھ کام کیلئے رضامند تھا لیکن آپ نہ میرے باس ہیں نہ ہی مجھے قابو کرنے کا اختیار ہے۔

اس سے قبل پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل بیرسٹر سلمان اکرم راجا نے کہا تھا کہ شیر افضل مروت کا اپنا نکتہ نظر ہے، ہم دیوار سے سر نہیں پھوڑنا چاہتے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'فلیٹ وکٹیں نہ ملنے انگلینڈ کی بیٹنگ لائن بےنقاب ہوگئی''فلیٹ وکٹیں نہ ملنے انگلینڈ کی بیٹنگ لائن بےنقاب ہوگئی'پاکستان کے ہاتھوں شکست؛ سابق کرکٹر نے انگلش کپتان کو آڑے ہاتھوں لے لیا
مزید پڑھ »

مسلسل 6 ہاریں کیسے سنبھال لیں؟ رمیز نے شان مسعود مذاق بناڈالامسلسل 6 ہاریں کیسے سنبھال لیں؟ رمیز نے شان مسعود مذاق بناڈالامداحوں نے سابق کرکٹر کو آڑے ہاتھوں لے لیا
مزید پڑھ »

ڈاکٹر ذاکر نائیک نے یوٹیوبر ڈکی بھائی کو آڑے ہاتھوں لے لیاڈاکٹر ذاکر نائیک نے یوٹیوبر ڈکی بھائی کو آڑے ہاتھوں لے لیااسلامک اسکالر کے ہاتھوں ڈکی بھائی کی چھترول
مزید پڑھ »

کیا اسرائیل فلسطینیوں سے بنو نضیر کی ذلت کا بدلہ لے رہا ہےکیا اسرائیل فلسطینیوں سے بنو نضیر کی ذلت کا بدلہ لے رہا ہےاسرائیل نے ایسا قانون بنادیا کہ فلسطینی اپنے آشیانے اپنے ہاتھوں سے گرانے پر مجبور ہوگئے
مزید پڑھ »

تحریک انصاف نے پنجاب الیکشن ٹریبونلز کا فیصلہ چیلنج کردیاتحریک انصاف نے پنجاب الیکشن ٹریبونلز کا فیصلہ چیلنج کردیارہنما تحریک انصاف سلمان اکرم راجہ نے سپریم کورٹ کے 30 ستمبر کے فیصلے پر نظر ثانی کی اپیل دائر کردی۔
مزید پڑھ »

شیر افضل کو ایک موقع دے رہے ہیں، ڈسپلن نہ لائے تو کارروائی ہوگی، سلمان اکرمشیر افضل کو ایک موقع دے رہے ہیں، ڈسپلن نہ لائے تو کارروائی ہوگی، سلمان اکرمبشری بی بی کا سیاست میں آنے کا ارادہ نہیں، علیمہ خان کا سیاست سے تعلق نہیں، سلمان راجہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:08:47