پی ٹی آئی کی جانب سے فلسطین کے شہداء کی لاشوں کی تصاویر کے ذریعے مذموم پروپیگنڈا جاری
پی ٹی آئی احتجاج کی ناکامی کو چھپانے کے لیے من گھڑت پروپیگنڈا پھیلانے لگی اور اس حوالے سے سوشل میڈیا پر جعلی تصاویر، ویڈیوز اور غلط اعداد و شمار کا سہارا لیا جا رہا ہے۔
سلمان اکرم راجا نے 20، شیر افضل مروت نے 12، علی امین گنڈا پور نے سیکڑوں جبکہ لطیف کھوسہ نے تو 278 ہلاکتوں کا دعویٰ کر دیا ہے۔ پمز انتظامیہ کے مطابق 36 عام شہری اور 66 قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار زخمی حالت میں اسپتال لائے گئے تھے جبکہ پولی کلینک اسپتال انتظامیہ کے مطابق اسپتال میں کوئی لاش نہیں لائی گئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
خالد انعم نے مریم نواز کے سموگ پر دیے بیان کو ’تکبر‘ اور ’بےحسی‘ قرار دے دیاسینئر اداکار خالد انعم کا مریم نواز سے متعلق تنقیدی بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا
مزید پڑھ »
’’سر معافی تلافی کردیں‘‘ فواد چوہدری کی توہینِ الیکشن کمیشن کیس کی سماعت میں استدعاپی ٹی آئی کا احتجاج کسی ایک جماعت کا یا فرد کا احتجاج نہیں بلکہ یہ احتجاج ہر پاکستانی کے لیے ہے، میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ »
’’سر معافی تلافی کردیں‘‘ فواد چوہدری کی توہینِ الیکشن کمیشن کیس کی سماعت میں استدعاپی ٹی آئی کا احتجاج کسی ایک جماعت کا یا فرد کا احتجاج نہیں بلکہ یہ احتجاج ہر پاکستانی کے لیے ہے، میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کے مخلصوں کی پی ٹی آئی پاکستان نئی پارٹی کے بارے فیصل واوڈا کا پیش نظرسینیٹر فیصل واوڈا نے گمان کیا کہ پی ٹی آئی پروڈکٹس پر پابندی لگنے والی ہے اور اس بابت نئی پارٹی 'پی ٹی آئی پاکستان' کا پیش نظر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
ججز کی تعداد اور سروسز چیف کی مدت بڑھانے کا معاملہ، پی ٹی آئی کا جے یو آئی سے رابطہچیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی کی قیادت میں پی ٹی آئی کا اعلیٰ سطحی وفد آج مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کرے گا
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کے مذاکرات محسن نقوی سے اوپر کے لیول پر ہو رہے جو اہمیت رکھتے ہیں، رؤف حسن کا دعویٰبشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کا سیاسی کردار نہیں، ایک خاتون اپنے شوہر اور بہنیں اپنے بھائی کے لیے جدوجہد کررہی ہیں: رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »