اداکارہ نیلم منیر کی شادی کی تصاویر جاری، دلہا کون ہے؟

پاکستان خبریں خبریں

اداکارہ نیلم منیر کی شادی کی تصاویر جاری، دلہا کون ہے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

نیلم منیر کی شادی کی تصاویر دبئی میں لی گئی ہیں اور تصاویر کے پس منظر میں دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلفیہ بھی نظر آرہی ہے

— فوٹو: نیلم منیر آفیشلتصاویر میں نیلم منیر نے سفید رنگ کا عروسی جوڑا زیب تن کیا ہوا ہے جبکہ ان کے شوہر سفید رنگ کے روایتی عرب جبے یا ثوب میں ملبوس ہیں تاہم نیلم منیر نے اپنے شوہر کا نام نہیں بتایا۔

۔ نیلم کی تصاویر فوٹوگرافر کی جانب سے پوسٹ کی گئیں جس میں اداکارہ کو ٹیگ کیا گیا ہے۔ فوٹوگرافر نے لکھاکہ یہ نئے سال کے آغاز پر زندگی کا نیا باب شروع کر رہے ہیں انہیں دعاؤں میں یاد رکھیں۔خیال رہے کہ گزشتہ روز اداکارہ نیلم منیر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنی رسم مایوں کی تصاویر پوسٹ کیں اور اپنی شادی کی تقریبات شروع ہونےکا بتایا تھا۔مایوں کی تصاویر میں نیلم منیر کو زرد رنگ کے جوڑے میں مہندی لگائے دیکھا جاسکتا...

یاد رہے کہ کئی مرتبہ نیلم منیر کی شادی کی افواہیں زیرِ گردش رہیں جس کے بعد اداکارہ نے ان افواہوں کی تردید کی تھی۔ 2022 میں اداکارہ نے جنگ اخبار کو دیے گئے انٹرویو میں اپنی شادی سے متعلق گفتگو کی تھی جس میں ان کاکہنا تھاکہ میری شادی کی خبر اچانک ہی سننے کو ملے گی لیکن میں شادی سادگی سے کروں گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امبر خان کی شادی میں ڈانس، شہریار مناور اور مہین سید کی شادی کی تقریبامبر خان کی شادی میں ڈانس، شہریار مناور اور مہین سید کی شادی کی تقریبشادی کی تقریب میں امبر خان کے ناچ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے، شہریار مناور اور مہین سید کی شادی کی تصاویر اور ویڈیو.
مزید پڑھ »

’آپ نہ آئےتو کھانے کی برائی کون کریگا‘ شادی کے منفرد کارڈ نے ہلچل مچادی’آپ نہ آئےتو کھانے کی برائی کون کریگا‘ شادی کے منفرد کارڈ نے ہلچل مچادیہماری شادی میں آپ کی موجودگی کی بہت ضرورت ہے کیونکہ ہماری شادی میں آپ نہ آئے تو کھانے کی برائی کون کرے گا: ویڈنگ کارڈ پر درج الفاظ
مزید پڑھ »

نیلم منیر کی شادی کی تقریبات کا آغازنیلم منیر کی شادی کی تقریبات کا آغازپاکستانی شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ نیلم منیر کی شادی کی تقریب کا آغاز ہو چکا ہے۔ انہوں نے اپنی مایوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں، جن میں انہیں زرد رنگ کے روایتی لباس میں مہندی لگائے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
مزید پڑھ »

یاسمہ گیل کی شادی کی پیش شادی میں ناچ کے باعث تنقیدیاسمہ گیل کی شادی کی پیش شادی میں ناچ کے باعث تنقیدپاکستان کی مشہور اداکارہ یاسمہ گیل کو شادی کی پیش شادی میں ناچ اور فیشن کے انتخاب کے باعث تنقید کا سامنا ہے۔
مزید پڑھ »

نیلم کوٹھاری کی پاکستانی ڈراموں پر تعریفنیلم کوٹھاری کی پاکستانی ڈراموں پر تعریفمشہور اداکارہ نیلم کوٹھاری کی پاکستانی ڈراموں کی تعریف کرتی ہوئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے.
مزید پڑھ »

ماہرہ خان کینسر میں مبتلا بچوں سے ملاقات کرنے پہنچ گئیںماہرہ خان کینسر میں مبتلا بچوں سے ملاقات کرنے پہنچ گئیںاداکارہ نے اپنے دورہ کی تصاویر انسٹاگرام پر پوسٹ کردیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:11:56