پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ نیلم منیر کی شادی کی تقریب کا آغاز ہو چکا ہے۔ انہوں نے اپنی مایوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں، جن میں انہیں زرد رنگ کے روایتی لباس میں مہندی لگائے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مشہور خوبرو اداکارہ نیلم منیر کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہو گیا ہے جس کا مداحوں کو بےصبری سے انتظار تھا۔
نیلم نے اپنی مایوں کی تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں، جن میں انہیں زرد رنگ کے روایتی لباس میں مہندی لگائے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ ایک تصویر میں وہ اپنی والدہ کے ساتھ بھی نظر آ رہی ہیں۔ یہ تصاویر کراچی کے ایک خوبصورت مقام پر کیے گئے فوٹو شوٹ کی ہیں۔A post shared by Neelam Muneer Khan یاد رہے کہ نیلم منیر کی شادی سے متعلق خبریں کافی عرصے سے سوشل میڈیا پر گردش کر رہی تھیں، اور یہ کہا جا رہا تھا کہ اداکارہ دسمبر 2024 میں شادی کریں گی تاہم ان کی شادی کی تقریبات کا آغاز جنوری 2025 سے ہوا ہے۔گزشتہ ماہ ایک نجی بیوٹی سیلون نے اپنے انسٹاگرام پیج پر ایک ویڈیو شیئر کی تھی، جس میں ایک سیلیبرٹی دلہن کو دکھایا گیا تھا، تاہم ان کا چہرہ واضح نہیں تھا۔
وہ نیلم منیر کی شادی کے پہلے ایونٹ 'دعائے خیر' کی جھلک تھی جس پر ان کی شادی کی افواہوں کو مزید ہوا مل گئی تھی۔Jan 01, 2025 11:19 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
نیلم منیر شادی تقریبات مہندی اداکارہ
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شہریار منور اور ماہین صدیقی کی شادی کی تقریبات کا آغاز، پہلے ایونٹ کی جھلکیاں آگئیںان کے ملبوسات نے روایتی اور شاندار تھیمز کی جھلک پیش کی ہے جو اس شادی میں دیکھنے کو ملیں گی
مزید پڑھ »
نواز شریف کے پوتے کی شادی کی تقریب جاتی امرا میںزید حسین نواز کی شادی کی تقریبات میں بھارت سمیت کئی ملکوں کے مہمان شریک ہیں۔
مزید پڑھ »
ہوائی جہاز سے نقد رقم کی بارشہوائی جہاز سے نقد رقم کی بارش، شادی کی تقریبات
مزید پڑھ »
شہریار منور اور ماہین صدیقی کی شادی کی تقریبات میں سوشل میڈیا دھومشہریار منور اور ماہین صدیقی کی شادی کی رنگارنگ تقریبات کی ویڈیوز اور تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔
مزید پڑھ »
ارشاد بھٹی نے سماراج سے دوبارہ شادی کر لیسما راج ایک سابق اداکارہ اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ہیں۔ شادی کی تقریبات لاہور میں منعقد کی گئی۔
مزید پڑھ »
یاسمہ گیل کی شادی کی پیش شادی میں ناچ کے باعث تنقیدپاکستان کی مشہور اداکارہ یاسمہ گیل کو شادی کی پیش شادی میں ناچ اور فیشن کے انتخاب کے باعث تنقید کا سامنا ہے۔
مزید پڑھ »