اداکارہ نے اپنے دورہ کی تصاویر انسٹاگرام پر پوسٹ کردیں
اداکارہ ماہرہ خان نے کینسر کے بچوں کیلئے کام کرنے والی این جی او امید پار کا دورہ کیا جس کی تصاویر انہوں نے انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں۔
ماہرہ خان نے کینسر میں مبتلا بچوں، انکے والدین اور طبی عملے سے ملاقات کی اور تصاویر بھی بنوائیں، ماہرہ خان نے بچوں کو پیار کیا اور والدین سے انکی صحت سے متعلق معلومات حاصل کیں۔ ماہرہ خان نے سوشل میڈیا ان تصاویر کو پوسٹ کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ کینسر میں مبتلا بچوں انکے بہادر والدین اور فرشتہ صفت طبی عملے کے لیے کسی بھی طرح کی راحت اور خوشی لانے کے لیے مجھے یہاں مدعو کیا ایک اعزاز ہے۔اداکارہ ماہرہ خان نے لکھا کہ اس ادارے کی شروعات میری جان بچپن کی بیسٹی ثنا نے دیگر ناقابل یقین خواتین کے ساتھ ملکر کی ہے۔
انہوں نے اپنی دوست کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا کہ ثنا جیسا کہ میں نے اس دن کہا تھا تم یہی کرنے کے لیے پیدا ہوئی ہو، اللہ تعالیٰ تمام بیماروں کو شفاء عطا فرمائے، آمین۔Dec 06, 2024 11:10 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی کے بازاروں میں برقعہ پہن کر جانیکے باوجود لوگ کیسے پہچانتے ہیں؟ ماہرہ کا انکشاف17ویں عالمی اردو کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے ماہرہ خان نے کراچی اور لاہور کے بازاروں میں شاپنگ کرنے کے حوالے سے دلچسپ کہانی مداحوں کو سنائی
مزید پڑھ »
بانی پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال فائنل ہے: عمران سے ملاقات کے بعد بیرسٹر گوہر کا اعلانبیرسٹر گوہر کی عمران خان سے جیل میں ہونے والی ملاقات ڈیڑھ گھنٹے تک جاری رہی
مزید پڑھ »
جتنی میری عمر ہے اتنا مولانا صاحب کا تجربہ ہے، فیصل واوڈامیری ان سے ملاقات دو حصوں میں ہے وہاں میں نے عمران خان کی بیگم اور حواریوں سے ان کی جان کو خطرے کا بھی مسئلہ رکھا
مزید پڑھ »
حنا خان کا سلمان خان کے لیے جذباتی نوٹ: 'آپ نے میرا دل چھو لیا سلمان'اداکارہ حال ہی میں ویک اینڈ کا وار ایپیسوڈ میں بطور مہمان نظر آئیں جہاں سلمان خان نے ان سے علیحدگی میں ملاقات کی
مزید پڑھ »
پاکستانی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف چین کا دورہ کرکے 8 روزہ سرکاری دورے کرنے والی پہلی خاتون وزیراعلیٰ ہوں گیوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے چین کا دورہ کرنے کی باضابطہ دعوت کے پیشینے میں چین کے نمایاں قائدین اور اہم حکومتی رہنماؤں سے ملاقات کرنے کی امکانیت یاد کی ہے۔
مزید پڑھ »
اداکار احسن خان کیلیے بھارت کے نامور شاعر اور رائٹر جاوید اختر کا شاندار تحفہجاوید اختر اور احسن خان کی ملاقات دبئی میں جاری فیسٹیول میں ہوئی
مزید پڑھ »