جاوید اختر اور احسن خان کی ملاقات دبئی میں جاری فیسٹیول میں ہوئی
معروف پاکستانی اداکار احسن خان کی بھارت کے لیجنڈری فلم و ڈرامہ مصنف اور شائع جاوید اختر سے دبئی میں ملاقات ہوئی ہے۔
یہ ملاقات دبئی میں ہونے والے ثقافتی فیسٹیول کے موقع پر ہوئی جس میں جاوید اختر نے پاکستانی اداکار کا پرتپاک استقبال کیا اور اُن کے لیے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔ ہر سال منعقد ہونے والے اس فیسٹیول میں عالمی فن و ادب کی خدمات کا اعتراف کیا جاتا اور جشن منایا جاتا ہے۔احسن خان نے جاوید اختر سے ملاقات کی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی۔ جبکہ جاوید اختر نے پاکستانی اداکار کیلیے ایک شعر ’اُن کا کرم اُنکی محبت، کیا میرے نغمے، کیا میری ہستی، دعا گو جاوید اختر‘ تحریر کر کے دیا۔
اس بے ساختہ لمحے کو کیمرے میں قید کر لیا گیا، جس میں بھارتی شاعر جاوید اختر صوفے پر بیٹھے ہوئے ہیں اور احسن خان چاہیے پی رہے ہیں۔ یاد رہے کہ دبئی وہ مقام ہے جہاں پاکستانی اور بھارتی اسٹارز کی ملاقات ہوتی ہے۔ اس تصویر پر مداحوں نے خوشی اور محبت کا اظہار کیا۔Dec 06, 2024 05:37 PMمجھے ڈی چوک پر اکیلا چھوڑنے اور میرے فرار کے بیانات دینے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی، بشریٰ بی بیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دبئی کے 'تحبیب فیسٹیول' میں جاوید اختر کا احسن خان کے لیے خصوصی شعرپاکستانی اداکار اور بھارتی شاعر و اسکرین رائٹر نے دبئی میں منعقدہ تحبیب ملٹی لینگول فیسٹیول میں ایک اسٹیج شیئر کیا
مزید پڑھ »
شادی صرف صدیوں پرانی روایت اور بیکار کام ہے، جاوید اخترجاوید اختر کا کہنا ہے کہ وہ اور شبانہ عظمی بمشکل شادی شدہ ہیں
مزید پڑھ »
اداکار پربھاس نے فلم انڈسٹری کا سب سے بڑا معاہدہ کرلیااداکار کا یہ معاہدہ نامور پروڈکشن ہاؤس کے ساتھ ہوا جس کے تحت 2028 تک 3 فلمیں ریلیز کی جائیں گی
مزید پڑھ »
ویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر اور ڈان بریڈ مین کے ریکارڈ توڑ کر تاریخ رقم کردیبھارت اور آسٹریلیا کے درمیان بارڈر گوسکر ٹرافی کا پہلا ٹیسٹ پرتھ میں کھیلا جارہا ہے
مزید پڑھ »
'لگتا ہے بل نہیں جمع کرایا'، بھارت آسٹریلیا ٹیسٹ میں 2 بار اسٹیڈیم کی لائٹس بند ہوگئیںبھارت اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ ایڈیلیڈ میں کھیلا جارہا ہے۔
مزید پڑھ »
بھارت کے طبی ماہرین نے پاکستان کو صحت کے اعتبار سے محفوظ ملک قرار دے دیاپاکستان اور بھارت کے عوام اور ماہرین کے ملنے کے مواقع بڑھائے جانے چاہئیں، تجویز
مزید پڑھ »