اداکار کا یہ معاہدہ نامور پروڈکشن ہاؤس کے ساتھ ہوا جس کے تحت 2028 تک 3 فلمیں ریلیز کی جائیں گی
MUMBAI:تفصیلات کے مطابق باہوبلی فلم سے شہرت کی بلندیوں کو پہنچنے والے اداکار پربھاس کی نئی فلم کالکی اے ڈی 2898 نے بھی ریلیز کے ساتھ ہی باکس آفس پر کئی ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔
اب بھارت کی مقامی ویب سائٹ تیلگو 360 کی رپورٹ کے مطابق اداکار پربھاس نے اپنے کیریئر کا اب تک کا سب سے بڑا معاہدہ طے کرلیا ہے اور یہ معاہدہ ہومبلے فلمز پروڈکشن ہاؤس کے ساتھ دستخط کیا گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فردوس جمال کی اہلیہ نے شادی کے 35 سال بعد خلع لے لی: بیٹے کی تصدیقفردوس جمال نے اپنے ایک انٹرویو میں اپنی شادی کو زندگی کا سب سے بڑا پچھتاوا قرار دیتے ہوئے کہا کہ میری شادی غلط لوگوں اور غلط وقت پر ہوئی
مزید پڑھ »
7 دوستوں نے میٹل ڈیٹیکٹرز سے برطانیہ کا سب سے قیمتی خزانہ دریافت کرلیاانہوں نے مجموعی طور پر 2584 چاندی کے سکے دریافت کیے جو 11 ویں صدی سے تعلق رکھتے تھے۔
مزید پڑھ »
خواہش تھی اتنی بڑی فلمیں کروں کہ والدین جنت سے انہیں دیکھ سکیں: شاہ رخ خانفلم دیوداس کرنے کے حوالے سے کئی سینئر اداکاروں نے منع کیا تھا لیکن میں یہ فلم کرنا چاہتا تھا: اداکار کی گفتگو
مزید پڑھ »
خواب میں گفتگو ممکن! سائنس دانوں کا بڑا دعویٰسائنسدانوں نے دو لوگوں کے دوران خواب ایک دوسرے سے گفتگو کرنے کا تجربہ کرلیا
مزید پڑھ »
عالیہ بھٹ اور فواد خان کے ساتھ کام کرنا چاہتا ہوں، کاشف نثارہدایتکار کاشف نثار نے اپنی سب سے بڑی خواہش کا اظہار کردیا
مزید پڑھ »
جنید جمشید نے نبیل ظفر کو کیا اہم مشورہ دیا تھا؟ اداکار نے بتادیااداکار نبیل ظفر نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنے مشہور ڈرامے سمیت انڈسٹری کے حوالے سے گفتگو کی
مزید پڑھ »