انہوں نے مجموعی طور پر 2584 چاندی کے سکے دریافت کیے جو 11 ویں صدی سے تعلق رکھتے تھے۔
شوقیہ خزانہ تلاش کرنے والے ان افراد نے اس موقع پر لگ بھگ ایک ہزار سال پرانے چاندی کے سکے دریافت کیے جو زیرزمین دفن تھے۔اب ماہرین نے اسے برطانیہ میں دریافت ہونے والا سب سے زیادہ مالیت کا خزانہ قرار دیا ہے۔
ان سکوں کو South West Heritage Trust نے خریدا ہے اور آئندہ ماہ ان کی نمائش لندن میں واقع برٹش میوزیم میں ہوگی۔بیان کے مطابق یہ خزانہ برطانیہ کی تاریخ کے اس اہم عہد کا ہے جب Norman بادشاہت کا آغاز ہو رہا تھا۔ان سکوں کی نمائش آئندہ ماہ برٹش میوزیم میں کی جائے گی / فوٹو بشکریہ برٹش میوزیم
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سدھو موسے والا کو پہلے ہی اپنے قتل کا علم تھا؟ اہم انکشافگلوکار نے قتل کے ڈر سے بھارت چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا تھا
مزید پڑھ »
خواب میں گفتگو ممکن! سائنس دانوں کا بڑا دعویٰسائنسدانوں نے دو لوگوں کے دوران خواب ایک دوسرے سے گفتگو کرنے کا تجربہ کرلیا
مزید پڑھ »
اجے دیوگن کی فلم ’سنگھم اگین‘ نے OTT پر تاریخی کمائی کا نیا ریکارڈ بنا دیاروہت شیٹی نے اس فلم کو کاپ یونیورس کا سب سے بڑا ایڈونچر قرار دیا ہے
مزید پڑھ »
عالمی ریکارڈ کیلئے باورچیوں نے دنیا کا سب سے لمبا کباب تیار کرلیاساسیج کباب کو اٹھانے کے لیے تقریباً 30 افراد کی ٹیم کی ضرورت پڑی
مزید پڑھ »
دنیا کے سب سے بڑے پنیر کیک کا نیا عالمی ریکارڈ قائماس سے قبل Kraft-Heinz پلانٹ نے 2013 میں سب سے بڑے چیز کیک کا ریکارڈ قائم کیا تھا
مزید پڑھ »
گراہم بیراٹ نے سیلیریئک اُگا کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کیاگلوسٹر سے تعلق رکھنے والے گراہم بیراٹ نے 5.89 کلوگرام کے وزن کے ساتھ دنیا کا سب سے بڑا سیلیریئک اُगा کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »