ویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر اور ڈان بریڈ مین کے ریکارڈ توڑ کر تاریخ رقم کردی

پاکستان خبریں خبریں

ویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر اور ڈان بریڈ مین کے ریکارڈ توڑ کر تاریخ رقم کردی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان بارڈر گوسکر ٹرافی کا پہلا ٹیسٹ پرتھ میں کھیلا جارہا ہے

بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے سابق لیجنڈری بلے بازوں سچن ٹنڈولکر اور ڈان بریڈ مین کے ریکارڈ توڑ کر تاریخ رقم کردی۔

اسٹار بلے باز ویرات کوہلی نے اتوار کو پرتھ میں آسٹریلیا کے خلاف بارڈر گواسکر ٹرافی کے پہلے ٹیسٹ میچ میں اپنے ٹیسٹ کیریئر کی 30 ویں سنچری بنائی جبکہ آسٹریلوی سرزمین پر یہ انکی 7 ویں سنچری تھی۔اس سے قبل سچن ٹنڈولکر آسٹریلیا میں 6 ٹیسٹ سنچریاں بناکر سب سے زیادہ ٹیسٹ سنچریاں بنانے والے بھارتی بلے باز تھے۔

سچن ٹنڈولکر نے یہ کارنامہ 20 میچز کھیل کر انجام دیا تھا جبکہ ویرات کوہلی نے صرف 14 میچوں میں 7 سنچریاں بنائی ہیں۔ علاوہ ازیں ویرات کوہلی نے اپنی 30 ٹیسٹ سنچری بناکر کرکٹ کی تاریخ کے عظیم ترین آسٹریلوی بیٹسمین سر ڈان بریڈمین کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، ڈان بریڈ مین نے ٹیسٹ کرکٹ میں 29 سنچریاں بنائی تھیں۔ واضح رہے کہ سچن ٹنڈولکر ٹیسٹ کرکٹ میں 51 سنچریوں کے ساتھ سر فہرست ہیں، جنوبی افریقا کے جیک کیلس 45 ٹیسٹ سنچریوں کے ساتھ دوسرے، رکی پونٹنگ 41 سنچریوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔Nov 23, 2024 10:12 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

راشد نسیم کی امریکن گوٹ ٹیلنٹ، برٹش گوٹ ٹیلنٹ کے پرفارمر مارشل آرٹس ماسٹر کو شکستراشد نسیم کی امریکن گوٹ ٹیلنٹ، برٹش گوٹ ٹیلنٹ کے پرفارمر مارشل آرٹس ماسٹر کو شکستگنیز ورلڈ ریکارڈز نے راشد نسیم کے مزید 3 عالمی ریکارڈ منظور کر لیے
مزید پڑھ »

ٹرمپ کی فتح؛ بٹ کوائن کے نرخ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئےٹرمپ کی فتح؛ بٹ کوائن کے نرخ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئےٹرمپ کی فتح کی خبروں کے بعد بِٹ کوائن نے 75 ہزار ڈالر کی ریکارڈ سطح عبور کرتے ہوئے مارچ میں بنایا اپنا ریکارڈ توڑ ڈالا
مزید پڑھ »

ویرات کوہلی کی 36 ویں سالگرہ پر انوشکا نے ’اکے‘ کی پہلی جھلک شیئر کردیویرات کوہلی کی 36 ویں سالگرہ پر انوشکا نے ’اکے‘ کی پہلی جھلک شیئر کردیبھارتی اداکارہ نے انسٹاگرام پر شوہر اور اپنے دونوں بچوں کی تصویر شیئر کی
مزید پڑھ »

آئی پی ایل: کوہلی، روہت اور پانڈیا کو فرنچائزز نے کتنے کروڑ میں ریٹین کیا؟آئی پی ایل: کوہلی، روہت اور پانڈیا کو فرنچائزز نے کتنے کروڑ میں ریٹین کیا؟10 فرنچائزز کی برقرار رکھے جانے والے کھلاڑیوں کی فہرست میں بھارت کے اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی، روہت شرما اور ہاردک پانڈیا کا نام بھی شامل ہیں
مزید پڑھ »

سینیٹ قائمہ کمیٹی نے سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد بڑھانے کا بل منظور کرلیاسینیٹ قائمہ کمیٹی نے سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد بڑھانے کا بل منظور کرلیاپی ٹی آئی اور جے یو آئی کے سینیٹرز نے مخالفت کردی
مزید پڑھ »

خاتون مداح کی بریڈ پٹ کے ساتھ نازیبا حرکت، ویڈیو وائرلخاتون مداح کی بریڈ پٹ کے ساتھ نازیبا حرکت، ویڈیو وائرلہالی ووڈ اسٹار بریڈ پٹ کی مداح نے اداکار کے ساتھ نازیبا حرکت کردی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:13:30