خاتون مداح کی بریڈ پٹ کے ساتھ نازیبا حرکت، ویڈیو وائرل

پاکستان خبریں خبریں

خاتون مداح کی بریڈ پٹ کے ساتھ نازیبا حرکت، ویڈیو وائرل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

ہالی ووڈ اسٹار بریڈ پٹ کی مداح نے اداکار کے ساتھ نازیبا حرکت کردی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے

میکسیکو گرینڈ پریکس کے دوران ایک فارمولا 1 اور ۔

میکسیکو سٹی میں فارمولا 1 کی ریس میں فرنٹی ریسنگ کے کارلوس سائنس نے فتح حاصل کی لیکن شائقین کی زیادہ توجہ بریڈ پٹ پر مرکوز رہی، جو اپنی آنے والی فارمولا 1 فلم کی شوٹنگ کے لیے وہاں موجود تھے۔ اس موقع پر ایک مداح نے بریڈ پٹ کے ساتھ سیلفی لینے کی کوشش کی، جس دوران وہ اداکار کو گلے سے پکڑ کر ان کے گال پر بوسہ دے بیٹھی۔ اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی خاتون کو اس حرکت پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ایک صارف نے کہا کہ ’یہ حرکت نہ صرف بریڈ کے ساتھ ہراسگی ہے بلکہ ان کی اجازت کے بغیر ایسا کرنا ناپسندیدہ عمل ہے‘۔

سکیورٹی اہلکاروں نے اس خاتون کو بریڈ پٹ سے دور کیا جبکہ اداکار بھی ہچکچاہٹ میں مبتلا نظر آئے۔ اداکار کے مداحوں کا کہنا تھا کہ ’اس طرح کی حرکتیں ہی مشہور شخصیات کو ان کے مداحوں سے دور کر دیتی ہیں‘۔ یاد رہے کہ بریڈ پٹ اپنی آنے والی فلم سنسنی خیز فلم ’ایف 1‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، جس میں وہ ایک ریٹائرڈ فارمولا 1 ڈرائیور کا کردار ادا کر رہے ہیں یہ فلم 2025 میں سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔21 گھنٹے قبلخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایشوریہ رائے نے بریڈ پٹ کیساتھ ملنے والی ہالی ووڈ کی فلم کیوں ٹھکرائی؟ایشوریہ رائے نے بریڈ پٹ کیساتھ ملنے والی ہالی ووڈ کی فلم کیوں ٹھکرائی؟اگر مجھے موقع ملے تو میں ایشوریہ رائے بچن کے ساتھ کام کرنا چاہوں گا، بریڈ پٹ
مزید پڑھ »

اندر سے مرچکی ہوں، مناہل ملک نے سوشل میڈیا کو خیرباد کہہ دیااندر سے مرچکی ہوں، مناہل ملک نے سوشل میڈیا کو خیرباد کہہ دیاگزشتہ ہفتے سوشل میڈیا پر مناہل ملک کی نازیبا ویڈیوز وائرل ہوئی تھیں
مزید پڑھ »

اسرائیلی فوجیوں کی دھاڑیں مارتے ساتھی اہلکار کی لاش اٹھاکر لیجانے کی ویڈیو وائرلاسرائیلی فوجیوں کی دھاڑیں مارتے ساتھی اہلکار کی لاش اٹھاکر لیجانے کی ویڈیو وائرلسوشل میڈیا اسرائیلی خواتین فوجی اہلکاروں کی رونے کی ایک ویڈیو بھی وائرل ہو رہی ہے
مزید پڑھ »

’ایشوریا ایک باہمت خاتون ہیں‘، ابھیشیک کی اہلیہ سے متعلق گفتگو کی ویڈیو وائرل’ایشوریا ایک باہمت خاتون ہیں‘، ابھیشیک کی اہلیہ سے متعلق گفتگو کی ویڈیو وائرلیہ ویڈیو 2022 کی ہے جب اداکار ساتھی اداکارہ نمرت کور کے ہمراہ اپنی فلم 'داسوی' کی تشہیر میں مصروف تھے
مزید پڑھ »

فلم میں اداکارہ کو کیوں مارا؟، خاتون نے ولن کو حقیقت میں پیٹ ڈالافلم میں اداکارہ کو کیوں مارا؟، خاتون نے ولن کو حقیقت میں پیٹ ڈالاواقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے طرح طرح کے تبصرے کیے جا رہے ہیں
مزید پڑھ »

سلمان خان کی نم آنکھوں کے ساتھ بابا صدیقی کے گھر سے جانے کی تصاویر وائرلسلمان خان کی نم آنکھوں کے ساتھ بابا صدیقی کے گھر سے جانے کی تصاویر وائرلبابا صدیقی کے قتل کے بعد سلمان خان کی بھی سکیورٹی سخت کردی گئی اور ان گے گھر کے باہر بھی بھاری نفری تعینات ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 13:44:13