ایشوریہ رائے نے بریڈ پٹ کیساتھ ملنے والی ہالی ووڈ کی فلم کیوں ٹھکرائی؟

پاکستان خبریں خبریں

ایشوریہ رائے نے بریڈ پٹ کیساتھ ملنے والی ہالی ووڈ کی فلم کیوں ٹھکرائی؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

اگر مجھے موقع ملے تو میں ایشوریہ رائے بچن کے ساتھ کام کرنا چاہوں گا، بریڈ پٹ

ہالی وڈ میں 2 دہائیوں قبل کچھ ایسا ہوا جس نے سب کو حیران کر دیا اور مداحوں میں ہلچل مچ گئی۔ ایسا تب ہوا جب دیو داس سے عالمی شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ ایشوریہ رائے بچن نے ہالی ووڈ اسٹار پریڈ پٹ کیساتھ ملنے والی فلم "ٹروئی" میں ایک اہم کردار کی پیشکش کو مسترد کر دیا۔

بریڈ پٹ کی فلم ٹروئے 2004 میں ریلیز ہوئی، اس فلم کو مسترد کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے ایشوریہ نے بتایا کہ جب دیو داس نے کینز فلم فیسٹیول میں شائقین کے دلوں کو جیتا، تو انہیں کو ہالی ووڈ سے بے شمار پیشکشیں موصول ہوئیں۔ ان میں سے ایک اہم کردار "ٹروئی" میں تھا، لیکن اس میں ایک شرط تھی، پروڈیوسرز چاہتے تھے کہ وہ اپنے کیلنڈر میں 6 سے 9 ماہ کا وقت بلاک کر دیں، جو کہ ایک نسبتاً چھوٹے کردار کے لیے تھا۔ اس تجربے پر ایک خصوصی گفتگو میں، ایشوریہ نے ہالی ووڈ کے طریقہ کار پر حیرت کا اظہار کیا۔ اداکارہ...

اگرچہ ایشوریہ نے فلم "ٹروئی" کو مسترد کر دیا دیا، لیکن انہوں نے بین الاقوامی سطح پر دیگر فلموں سے پہچان بنائی جیسے کہ برطانوی فلم "برائیڈ اینڈ پریجوڈس" میں، جو کہ جین آستین کے کلاسک ناول کا ایک بالی ووڈ طرز کا ایڈاپٹیشن تھا۔علاوہ ازیں اداکارہ نے نیوین اینڈریوز اور میرانڈا رچرڈسن کے ساتھ جاگ موندھرا کے برطانوی ڈرامہ "پرووکڈ" میں حقیقی زندگی کے کردار کرنجیت احلوالیہ کے طور پر کام کیا، جو کہ ایک غیر مقیم بھارتی تھی جو اپنے شوہر کے ہاتھوں طویل عرصے تک گھریلو تشدد سہنے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’’میرے دکھ میرے ہیں...‘‘؛ ایشوریہ رائے کی ڈائری کا صفحہ وائرل’’میرے دکھ میرے ہیں...‘‘؛ ایشوریہ رائے کی ڈائری کا صفحہ وائرلایشوریہ رائے اپنی زندگی کو اپنی ذات کی حد تک رکھنا چاہتی ہیں
مزید پڑھ »

'بالی ووڈ ہیرو رات کو میرے کمرے میں داخل ہونے کی کوشش کرتے تھے'، ملیکہ شراوت کا انکشاف'بالی ووڈ ہیرو رات کو میرے کمرے میں داخل ہونے کی کوشش کرتے تھے'، ملیکہ شراوت کا انکشافاداکارہ نے 2002 میں فلم ’جینا صرف میرے لیے‘ سے بالی ووڈ میں قدم رکھا اور 2004 کی فلم ’مرڈر‘ سے شہرت حاصل کی
مزید پڑھ »

شان شاہد نے عامر خان کی بلاک بسٹر فلم ’گجنی‘ میں کام کی آفر کیوں ٹھکرائی تھی؟شان شاہد نے عامر خان کی بلاک بسٹر فلم ’گجنی‘ میں کام کی آفر کیوں ٹھکرائی تھی؟سپر ہٹ ڈرامہ 'ہمسفر' میں فواد خان کے کردار کی پیشکش بھی ہوئی تھی، اداکار کا انکشاف
مزید پڑھ »

ہالی وڈ فلم انڈیانا جونز کی فلم بندی کے مقام پیٹرا کے نیچے خفیہ مقبرہ دریافتہالی وڈ فلم انڈیانا جونز کی فلم بندی کے مقام پیٹرا کے نیچے خفیہ مقبرہ دریافتپیٹرا پر تحقیق کے آغاز سے لیکر اب تک دو صدیوں کی یہ ایک انتہائی نایاب دریافت ہے، اس سے پہلے اس جیسی کوئی چیز دریافت نہیں ہوئی: ماہرین آثار قدیمہ
مزید پڑھ »

پشاور ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنیکا حکمپشاور ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنیکا حکمضمانت ملنے کے بعد بشریٰ بی بی نے راہداری ضمانت کی درخواست بھی واپس لے لی
مزید پڑھ »

ہالی وڈ فلم ’ٹینیٹ‘ کی شوٹنگ کے دوران کرسٹوفر نولان کی ڈمپل کپاڈیا سے انوکھی درخواستہالی وڈ فلم ’ٹینیٹ‘ کی شوٹنگ کے دوران کرسٹوفر نولان کی ڈمپل کپاڈیا سے انوکھی درخواستفلم ٹینیٹ میں ڈمپل کپاڈیا نے اہم کردار ادا کیا تھا، جس میں ان کا انداز اور لباس خاصا منفرد تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 05:45:52