ہالی وڈ فلم ’ٹینیٹ‘ کی شوٹنگ کے دوران کرسٹوفر نولان کی ڈمپل کپاڈیا سے انوکھی درخواست

پاکستان خبریں خبریں

ہالی وڈ فلم ’ٹینیٹ‘ کی شوٹنگ کے دوران کرسٹوفر نولان کی ڈمپل کپاڈیا سے انوکھی درخواست
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

فلم ٹینیٹ میں ڈمپل کپاڈیا نے اہم کردار ادا کیا تھا، جس میں ان کا انداز اور لباس خاصا منفرد تھا

بالی ووڈ اداکارہ ڈمپل کپاڈیا نے ہالی وڈ کے مشہور ہدایتکار کرسٹوفر نولان کے ساتھ فلم ٹینیٹ میں کام کرنے کے تجربات کا انکشاف کیا۔

ڈمپل کپاڈیا نے بتایا کہ نولان نے ان سے انوکھی درخواست کی تھی۔ انہوں نے کہا، "میں فٹنگ کے لئے گئی اور اپنے کانوں میں بالیاں پہنی۔ نولان نے میری طرف دیکھا اور کہا، ’بالیاں بہت خوبصورت ہیں، انہیں شوٹ کے بعد چھوڑ جاؤ،‘ اور میں نے ایسا ہی کیا۔" ۔ انہوں نے فلم کے کاسٹیوم ڈیزائنر جیفری کرلنڈ کی تعریف بھی کی اور کہا کہ انہوں نے بڑی محنت اور صبر کے ساتھ میری خواہشات کا خیال رکھا اور مجھے ایک خوبصورت انداز میں پیش کیا۔

یاد رہے کہ نولان بھارت سے خاص لگاؤ رکھتے ہیں اور اپنی فلموں دی ڈارک نائٹ رائزز اور ٹینیٹ کے کچھ حصے بھارت میں فلمائے ہیں۔ ٹینیٹ کی کہانی ایک سابق سی آئی اے ایجنٹ کے گرد گھومتی ہے، جو مستقبل میں ہونے والے خطرات کو روکنے کے لیے ایک خفیہ تنظیم کا حصہ بنتا ہے۔ خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

31 سالہ لاء گریجویٹ لارنس بشنوئی کون اور سلمان خان کو کیوں قتل کرنا چاہتا ہے؟31 سالہ لاء گریجویٹ لارنس بشنوئی کون اور سلمان خان کو کیوں قتل کرنا چاہتا ہے؟اس دشمنی کا آغاز 1998 میں بالی وڈ کی کامیاب ترین فلم ’ہم ساتھ ساتھ ہیں‘ کی شوٹنگ کے دوران ہوا
مزید پڑھ »

ہالی وڈ فلم انڈیانا جونز کی فلم بندی کے مقام پیٹرا کے نیچے خفیہ مقبرہ دریافتہالی وڈ فلم انڈیانا جونز کی فلم بندی کے مقام پیٹرا کے نیچے خفیہ مقبرہ دریافتپیٹرا پر تحقیق کے آغاز سے لیکر اب تک دو صدیوں کی یہ ایک انتہائی نایاب دریافت ہے، اس سے پہلے اس جیسی کوئی چیز دریافت نہیں ہوئی: ماہرین آثار قدیمہ
مزید پڑھ »

بھارتی اداکارہ وانی کپور کیساتھ فلم کرنے پر مشی خان کی فواد خان پر تنقیدبھارتی اداکارہ وانی کپور کیساتھ فلم کرنے پر مشی خان کی فواد خان پر تنقیدفواد خان اور وانی کپور کی فلم کی شوٹنگ کا آغاز ہوگیا ہے
مزید پڑھ »

فلم کی شوٹنگ کے دوران 3 ماہ کےلیے بینائی چلی گئی تھی، اجے دیوگن کا انکشاففلم کی شوٹنگ کے دوران 3 ماہ کےلیے بینائی چلی گئی تھی، اجے دیوگن کا انکشافسنگھم اگین کی شوٹنگ کے دوران اجے ایک ایکشن سین فلماتے ہوئے حادثے کا شکار ہوگئے تھے
مزید پڑھ »

فلم 'وجے 69' کی شوٹنگ کے دوران انوپم کھیر کو شدید حادثہ، کندھا اتر گیافلم 'وجے 69' کی شوٹنگ کے دوران انوپم کھیر کو شدید حادثہ، کندھا اتر گیافلم کی کہانی ایک 69 سالہ شخص کی ہے جو ٹریاتھلون میں حصہ لینے کا خواب دیکھتا ہے
مزید پڑھ »

لاہور: نجی کالج کی طالبہ سے مبینہ زیادتی کا معاملہ، حکومتی کمیٹی کی رپورٹ سامنے آگئیلاہور: نجی کالج کی طالبہ سے مبینہ زیادتی کا معاملہ، حکومتی کمیٹی کی رپورٹ سامنے آگئیکمیٹی کی رپورٹ کے مطابق تحقیقات کے دوران معلوم ہوا کہ ملزم گارڈ چھٹی لے کرگیا ہوا ہے،کالج میں اس کی چھٹی کی درخواست بھی موجود تھی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 02:14:34