ہالی وڈ فلم انڈیانا جونز کی فلم بندی کے مقام پیٹرا کے نیچے خفیہ مقبرہ دریافت

Jordan خبریں

ہالی وڈ فلم انڈیانا جونز کی فلم بندی کے مقام پیٹرا کے نیچے خفیہ مقبرہ دریافت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پیٹرا پر تحقیق کے آغاز سے لیکر اب تک دو صدیوں کی یہ ایک انتہائی نایاب دریافت ہے، اس سے پہلے اس جیسی کوئی چیز دریافت نہیں ہوئی: ماہرین آثار قدیمہ

اردن کے قدیم شہر پیٹرا میں گلابی ریتیلے پتھروں سے تراشے گئے چٹانی پہاڑوں میں ’خزانہ‘ کے نام سے مشہور مقام پر خفیہ مقبرہ دریافت کرلیا گیا۔

امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی سینٹر آف ریسرچ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پیئرس پال کریسمین کی قیادت میں ماہرین آثار قدیمہ کی ٹیم نے پیٹرا میں ایک خفیہ قبر سے کم از کم 12 انسانی ڈھانچے اور قدیم نوادرات دریافت کی ہیں جن کی قدامت کا اندازہ 2 ہزار سال سے زیادہ لگایا جا رہا ہے۔ خبر کے مطابق ماہرین آثار قدیمہ کی ٹیم پیٹرا میں 2023 میں ’خزانہ‘ کے مقام پر بائیں جانب دو قبروں کی دریافت سے متعلق قیاس آرائیوں پر تحقیق کر رہی تھی، تاہم نئی دریافت کے بعد یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ اس مقام پر وہ واحد خفیہ چیمبرز نہیں تھے۔

ماہرین آثار قدیمہ کے مطابق پیٹرا پر تحقیق کے آغاز سے لیکر اب تک دو صدیوں کی یہ ایک انتہائی نایاب دریافت ہے، اس سے پہلے اس جیسی کوئی چیز دریافت نہیں ہوئی، دنیا کی سب سے مشہور عمارتوں میں سے ایک کے سامنے ابھی بہت بڑی دریافتیں ہونا باقی ہیں۔ ماہرین کا کہنا تھا کہ یہ اہم دریافت پیٹرا کے اندر ایک ہی جگہ پر انسانی باقیات کا سب سے بڑا ذخیرہ ہو سکتی ہے۔بھارت: بیٹے نے باپ کی میت پر آئٹم ڈانس اور ڈی جے کا انتظام کرلیا، میت لے جانے کی ویڈیو وائرل

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

راج کپور: اپنی پوتی کرشمہ کے نیلے آنکھوں کی شرطراج کپور: اپنی پوتی کرشمہ کے نیلے آنکھوں کی شرطبالی وڈ کے معروف اداکار، فلم ڈائریکٹر اور پروڈیوسر راج کپور نے اپنی پوتی اداکارہ کرشمہ کپور کی پیدائش پر ان سے اسپتال میں ملاقات کے لیے دلچسپ شرط رکھی تھی۔
مزید پڑھ »

اننت امبانی کی شادی میں بالی وڈ اسٹارز کو بھاری رقم دینے کی خبروں پر اننیا پانڈے نے سچ بتادیااننت امبانی کی شادی میں بالی وڈ اسٹارز کو بھاری رقم دینے کی خبروں پر اننیا پانڈے نے سچ بتادیادونوں کی شادی کی تقریبات میں پورا بالی وڈ مدعو تھا، اس کے علاوہ اس میں ہالی وڈ اور بین الاقوامی شہرت یافتہ شخصیات نے بھی شرکت کی تھی
مزید پڑھ »

بالی وڈ میں کام کیلئے ’سمجھوتہ‘ کرنے کا کہا گیا: سابق مس ورلڈ انٹرنیشنل ایمبیسڈر کا انکشافبالی وڈ میں کام کیلئے ’سمجھوتہ‘ کرنے کا کہا گیا: سابق مس ورلڈ انٹرنیشنل ایمبیسڈر کا انکشافملیالم فلم انڈسٹری میں ہیما کمیٹی رپورٹ جاری ہونے کے بعد اداکاراؤں کے انکشافات جاری ہیں لیکن اب یہ سلسلہ بالی وڈ میں بھی شروع ہوگیا
مزید پڑھ »

سلمان خان نے کس اداکارہ کے ساتھ کام کرنے کا سوچنے کیلئے 5 ماہ لیے؟سلمان خان نے کس اداکارہ کے ساتھ کام کرنے کا سوچنے کیلئے 5 ماہ لیے؟بالی وڈ فلم ڈائریکٹر سورج برجاتیا نے ہیروئن سے متعلق سلمان خان کے تحفظات کا انکشاف کیا ہے۔
مزید پڑھ »

ماضی میں ٹوتھ برش بیچنے والا اب 13 ہزارکروڑ کا مالک، بالی وڈ میں شاہ رخ سے بھی امیر کون؟ماضی میں ٹوتھ برش بیچنے والا اب 13 ہزارکروڑ کا مالک، بالی وڈ میں شاہ رخ سے بھی امیر کون؟بالی وڈ کے اس امیر ترین شخص کے اثاثوں کی مجموعی مالیت 13ہزار کروڑ ہے
مزید پڑھ »

بھارتی اداکار ساتھی اداکارہ سے ریپ کے الزام میں گرفتاربھارتی اداکار ساتھی اداکارہ سے ریپ کے الزام میں گرفتاربھارت میں ان دنوں ملیالم فلم نگری میں اداکاراؤں کے جنسی استحصال سے متعلق ہیما کمیٹی کی رپورٹ جاری ہونے کے بعد بھارت میں ہلچل مچی ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:46:13