ملیالم فلم انڈسٹری میں ہیما کمیٹی رپورٹ جاری ہونے کے بعد اداکاراؤں کے انکشافات جاری ہیں لیکن اب یہ سلسلہ بالی وڈ میں بھی شروع ہوگیا
— فوٹو:فائل
۔ انہوں نے کہا کہ سشمیتا سے متاثر ہوکر مس یونیورس بننا چاہتی تھی لیکن میرا یہ خواب پورا نہ ہوا اور انجینیئرنگ کے بعد ملازمت کی جہاں ایک ساتھی کولیگ سے شادی کرلی لیکن دو سال میں ہی طلاق ہوگئی۔بھارتی اداکارہ نے پروڈکشن ڈائریکٹر کی ’کمپرومائز‘ پر آمادہ کرنے کی چیٹ لیک کردیان کا کہنا تھا کہ اس کے بعد پھر مقابلہ حسن کیلئے خود پر محنت کی اور 2022 میں مس ورلڈ انٹرنیشنل ایمبیسڈر بنی، اسی دوران اداکاری کا شوق ہوا اور انوپم کھیر کے اسکول میں داخلہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پروڈیوسرز اچھے کردار سے مجھے بلیک میل کرتے ہیں، فیصل قریشیفیصل قریشی کا فہد مصطفیٰ کو مزید ڈراموں میں کام کرنے کا مشورہ
مزید پڑھ »
لاہور: انسانی سمگلنگ کا بین الاقوامی گروہ پکڑا گیا، پاکستان کو بدنام کرنیکی بھارتی سازش بے نقابلاہور سے گرفتار نیٹ ورک کا انٹرنیشنل ڈنکی گروہوں سے بھی رابطے کا انکشاف ہوا ہے، مجرمانہ سرگرمیوں میں بھارتی اور افغانی باشندے ملوث ہیں: ترجمان ایف آئی اے
مزید پڑھ »
ویمنز ٹیم کو جنوبی افریقا کیخلاف سیریز سے قبل بڑا دھچکابورڈ کا تربیتی کیمپوں میں شرکت کرنے والی کرکٹرز کے یومیہ الاؤنسز بند کرنے کا فیصلہ
مزید پڑھ »
شاہ رخ شادی کے برسوں بعد بھی بیوی کے پرس کو ہاتھ کیوں نہیں لگاتے؟میری بیوی میری پہلی ترجیح ہے اگر کبھی مجھے اپنے کیریئر اور گوری میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا پڑا تو میں فلمیں چھوڑ دوں گا: بالی وڈ کنگ
مزید پڑھ »
فضل الرحمان آئینی ترامیم کی منظوری اور عدم منظوری کے درمیان فیصلہ کن کردار بن گئےحکومتی وفد اعظم نذیر تارڑ کی قیادت میں مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کیلئے آن پہنچا، حکومتی وفد واپس گیا تو پی ٹی آئی کا وفد ملاقات کیلئے پہنچ گیا
مزید پڑھ »
بالی وڈ کا کونسا اداکار سب سے زیادہ خیراتی کام کرتا ہے؟بالی وڈ کے بڑے نام اپنے طور پر کبھی کسی کی تعلیم تو کبھی کسی کی بیماری سمیت مختلف تنظیموں کے ساتھ مل کر لوگوں کی مدد کرتے ہیں
مزید پڑھ »