سپر ہٹ ڈرامہ 'ہمسفر' میں فواد خان کے کردار کی پیشکش بھی ہوئی تھی، اداکار کا انکشاف
شان شاہد نے عامر خان کی بلاک بسٹر فلم ’گجنی‘ میں کام کی آفر کیوں ٹھکرائی تھی؟پاکستانی فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار اور ہدایت کار شان شاہد نے انکشاف کیا ہے کہ ماضی میں انہیں کئی مشہور بھارتی فلموں کی پیشکش ہو چکی ہے، لیکن انہوں نے ان فلموں میں کام کرنے سے انکار کر دیا۔
ایک حالیہ انٹرویو میں شان نے بتایا کہ انہیں فلم ‘گجنی’، ‘سات خون معاف’، اور ‘دہلی 6′ میں اداکاری کی آفر ہوئی تھی، جن میں سے ‘گجنی’ کے لیے 8 کروڑ بھارتی روپے کی بھاری رقم بھی پیش کی گئی تھی۔ شان نے بھارت میں کام نہ کرنے کی وجہ کشمیر سے متعلق اپنے والد کے نظریے کو قرار دیا اور کہا کہ وہ اپنے والد کو مایوس نہیں کرنا چاہتے۔ انہوں نے کہا کہ ’کشمیر میں عوام پر ظلم ہو رہا ہے، اور میں ان کے حقوق کی پامالی میں شامل نہیں ہو سکتا۔‘
شان نے فلم ‘گجنی’ کے حوالے سے کہا کہ انہیں منفی کردار کی آفر ہوئی تھی، لیکن انہوں نے یہ کردار قبول نہیں کیا کیونکہ وہ سمجھتے تھے کہ بھارت ان کی قومیت کو منفی انداز میں پیش کرنا چاہتا تھا۔ اداکار نے انکشاف کیا کہ انہیں سپر ہٹ ڈرامہ ‘ہمسفر’ میں فواد خان کے کردار کی پیشکش بھی ہوئی تھی، لیکن مصروفیت کی وجہ سے انہوں نے وہ کردار قبول نہیں کیا۔ شان نے کہا کہ ابھی تک کوئی ڈرامہ اسکرپٹ انہیں متاثر نہیں کر سکا۔ڈاکٹر ذاکر نائیک نے یوٹیوبر ڈکی بھائی کو آڑے ہاتھوں لے لیاآسٹریلیا؛ دورانِ پرواز اسکرین پر ایک گھنٹے تک فحش فلم چلتی رہیبھارتی فضائیہ کے ایئر شو میں 5 افراد ہلاک؛ 100 کی حالت غیرچیمپئینز ٹرافی؛ ایونٹ کا فائنل لاہور سے دبئی منتقل کرنے پر غورخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مداحوں کیلئے خوشخبری! سلمان خان کی فلم 'کِک 2' کا اعلانفلم 'کِک' سال 2014 کی بلاک بسٹر فلموں میں سے ایک تھی
مزید پڑھ »
ڈرامے کے کردار سے پیار کرنیوالوں کی قدر سیکھی، شوہر کی بہت قدر کرتی ہوں: عائزہعائزہ خان نے برطانیہ میں فلسطینیوں کیلئے منعقدہ ایک چیریٹی تقریب میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنے کام سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو کی
مزید پڑھ »
پتہ ہی نہ چلا شیطان نے کب مجھے برہنہ کیا: ثنا خان ماضی کو یاد کرکے روپڑیںمیری زندگی میں ایک وقت ایسا تھا جب میں خود سے سوال کرنے لگی تھی کہ میں خوش کیوں نہیں ہوں؟ ثنا خان کی پوڈکاسٹ میں گفتگو
مزید پڑھ »
فلم گجنی اور سپر ہٹ ڈرامہ میں ماہرہ کے ساتھ ہیرو کی پیشکش ہوئی تھی: شان شاہددراصل پروڈیوسر اداکارانہ صلاحیتوں پر نہیں بلکہ پاکستانی ہونے کی وجہ سے مجھے کاسٹ کرنا چاہتے تھے، جو مجھے قبول نہیں تھا: پروگرام میں گفتگو
مزید پڑھ »
بھارت: ڈاکٹر کی نرس سے زیادتی کی کوشش، خاتون نے بلیڈ کے وار سے ملزم کو زخمی کردیانرس مبینہ طور پر اپنا کام کررہی تھی جس دوران ڈاکٹر سنجے کمار اور اس کے 2 ساتھیوں نے شراب کے نشے میں نرس سے زیادتی کی کوشش کی: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »
کیا شان اداکارہ ریما سے شادی کرنا چاہتے تھے؟ اداکار نے سوال پر کیا جواب دیا؟سینئر اداکار شان شاہد حال ہی میں ایک نجی ٹی کے پروگرام میں شریک ہوئے جہاں انہوں نے اپنی زندگی اور کیرئیر کے حوالے سے مختلف موضوعات پر گفتگو کی
مزید پڑھ »