ڈرامے کے کردار سے پیار کرنیوالوں کی قدر سیکھی، شوہر کی بہت قدر کرتی ہوں: عائزہ

Ayeza Khan خبریں

ڈرامے کے کردار سے پیار کرنیوالوں کی قدر سیکھی، شوہر کی بہت قدر کرتی ہوں: عائزہ
Drama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

عائزہ خان نے برطانیہ میں فلسطینیوں کیلئے منعقدہ ایک چیریٹی تقریب میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنے کام سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو کی

/ فائل فوٹوعائزہ خان کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنے کام سے رشتوں کی اہمیت کو سیکھا ہے۔

اداکارہ نے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ‘میں ایسے پروجیکٹ کا انتخاب کرنے کی کوشش کرتی ہوں جس کے ذریعے میں ناظرین کو کوئی پیغام دے سکوں، میرا یہ ماننا ہے کہ دیکھنے والوں کو کچھ سبق دیا جانا چاہیے‘۔انہوں نے بتایا کہ ’بعض اوقات یہ ضروری نہیں کہ پیغام صرف سامعین کے لیے ہو، آپ ایک شخص کے طور پر بھی حالات سے سیکھتے ہیں‘۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Drama

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صنم ماروی نے اپنی تیسری شادی کا اعلان کردیاصنم ماروی نے اپنی تیسری شادی کا اعلان کردیاتیسرے شوہر کے ساتھ بہت خوش ہوں، گلوکارہ
مزید پڑھ »

کارروائیاں کرنیوالے ناراض بلوچ نہیں دہشتگرد ہیں، کسی گرینڈ آپریشن کی ضرورت نہیں: وزیراعلیٰ بلوچستانکارروائیاں کرنیوالے ناراض بلوچ نہیں دہشتگرد ہیں، کسی گرینڈ آپریشن کی ضرورت نہیں: وزیراعلیٰ بلوچستانیہ دہشتگرد سافٹ ٹارگٹ ڈھونڈتے ہیں، مذاکرات کا حامی ہوں، کیا معصوم مزدوروں کو قتل کرنیوالوں سے مذاکرات کریں؟ نوجوان گمراہ نہ ہوں، آئیں ریاست کی مدد کریں: سرفراز بگٹی
مزید پڑھ »

لندن میں سیلفی بنوانے کیلیے آنے والوں سے ڈر گئی تھی، روینہ ٹنڈنلندن میں سیلفی بنوانے کیلیے آنے والوں سے ڈر گئی تھی، روینہ ٹنڈنممبئی میں ہجوم کی جانب سے بدتمیزی کے واقعے کے بعد ڈرنے لگی ہوں، اداکارہ
مزید پڑھ »

امریکا کو ٹرمپ کے جھوٹ اور افراتفری کے مزید 4 برس نہیں چاہیے؛ اوباماامریکا کو ٹرمپ کے جھوٹ اور افراتفری کے مزید 4 برس نہیں چاہیے؛ اوباماامریکی اقدار کی اہمیت سے آگاہ کملا ہیرس ملک کی نئی صدر ہوں گی، باراک اوباما
مزید پڑھ »

عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیو کیخلاف کیس: ایف آئی اے کو تفتیش مکمل کرنے کی مہلت مل گئیعظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیو کیخلاف کیس: ایف آئی اے کو تفتیش مکمل کرنے کی مہلت مل گئیچیف جسٹس سے صرف انصاف کی اپیل کرتی ہوں موبائل ایپلی کشنز جن پر کنٹرول نہیں، انہیں بند کردینا ہی بہتر ہے: عظمیٰ بخاری
مزید پڑھ »

خاتون ٹیچر کی ترقی کا کیس: خیبرپختونخوا حکومت کی درخواست ایک لاکھ جرمانے کے ساتھ خارجخاتون ٹیچر کی ترقی کا کیس: خیبرپختونخوا حکومت کی درخواست ایک لاکھ جرمانے کے ساتھ خارجلگتا ہے آپ کو پڑھے لکھے لوگ نہیں چاہئیں، ایسے لوگوں کی تو آپ کو قدر کرنی چاہیے: چیف جسٹس کا ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سے مکالمہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:21:14