بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ ایڈیلیڈ میں کھیلا جارہا ہے۔
آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان بارڈرگواسکر ٹرافی کے دوسرے ٹیسٹ کے دوران 2 بار اسٹیڈیم کی لائٹس بند ہوگئیں۔
اس ٹیسٹ کی خاص بات یہ ہے کہ یہ ڈے نائٹ ٹیسٹ ہے اور اس میں گلابی گیند کا استعمال ہورہا ہے۔ ٹیسٹ کے پہلے روز بھارتی ٹیم 180 رنز بناکر آؤٹ ہوئی، جواب میں جب آسٹریلوی اننگز شروع ہوئی تو 18 ویں اوور میں ایک بار نہیں بلکہ دو بار گراؤنڈ کی فلڈ لائٹس اچانک بند ہوگئیں، میدان میں اندھیرا ہوگیا اور کھیل کو روک دیا گیا۔جیسے ہی اسٹیڈیم کی لائٹس بند ہوئیں تو کمنٹیٹر ہرشا بھوگلے نے مذاق کرتے ہوئے کہا کہ 'لگتا ہے کوئی سو گیا ہے'، جبکہ آسٹریلوی کمنٹیٹر ڈیوڈ وارنر نے کہا کہ 'یوں لگتا ہے یہاں کسی نے اپنے بجلی کے بل ادا نہیں کیے'۔بارڈر گواسکر ٹرافی شروع ہونے سے قبل سیریز کے آفیشل...
دوسری جانب کرکٹ آسٹریلیا نے ایک بیان جاری کیا جس میں کہا گیا کہ گراؤنڈ کی انتظامیہ لائٹس بند ہونے کی وجہ کا تعین کرنے کی کوشش کر رہی ہے کہ جیسے ہی کوئی معلومات ملیں گی ہم اپ ڈیٹ کریں گے۔ چیمپئنز ٹرافی: پاکستان کی جانب سے ہائبرڈ ماڈل کے انکار کے بعد بھارتی براڈ کاسٹر کی آئی سی سی کو وارننگ8 دسمبر تک مدارس بل منظور نہ ہوا تو اسلام آباد کا رخ کرینگے: جے یو آئی کا حکومت کو الٹی میٹم
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر اور ڈان بریڈ مین کے ریکارڈ توڑ کر تاریخ رقم کردیبھارت اور آسٹریلیا کے درمیان بارڈر گوسکر ٹرافی کا پہلا ٹیسٹ پرتھ میں کھیلا جارہا ہے
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کا احتجاج: اسلام آباد اور پنڈی کو ملانے والے راستے دوسرے روز بھی بندانتظامیہ نے جڑواں شہروں میں آج تعلیمی ادارے بند رکھنے کی ہدایت کی ہے
مزید پڑھ »
امریکا کی پاکستان میں حالیہ دہشتگردی کے واقعات کی شدید مذمتپاک بھارت تعلقات پر ہمارے لئے درمیان میں آنے کیلئے کچھ نہیں ہے
مزید پڑھ »
مجھے میڈیم پیسر کیوں بولا؟ بمراہ رپورٹر کے سوال پر برا مان گئےآسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ میں کپتان روہت شرما کی غیر موجودگی میں فاسٹ بولر جسپریت بمراہ بھارتی ٹیم کی قیادت کریں گے۔
مزید پڑھ »
چیمپئنز ٹرافی: پاکستان کی جانب سے ہائبرڈ ماڈل کے انکار کے بعد بھارتی براڈ کاسٹر کی آئی سی سی کو وارننگبھارت پاکستان کی میزبانی میں چیمپئنزٹرافی ہائبرڈ ماڈل پر کروانے پر بضد ہے
مزید پڑھ »
آرمی چیف نے کہا احتجاج کی اجازت ہے، تشدد کی نہیں، اس پر گنڈاپور خاموش رہے: خواجہ آصفکے پی حکومت ایک بار پھر پنجاب اور اسلام آباد پر حملہ آور ہو رہی ہے، اس صورتحال میں پی ٹی آئی کو ریلیف دینے کی توقع نہیں ہونی چاہیے: وزیر دفاع
مزید پڑھ »