انتظامیہ نے جڑواں شہروں میں آج تعلیمی ادارے بند رکھنے کی ہدایت کی ہے
پی ٹی آئی کے احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد اور راولپنڈی کو ملانے والے راستے دوسرے روز بھی بند ہیں، ۔
اسلام آباد ایکسپریس وے اور مری روڈ ہر طرح کی ٹریفک کے لیے بند ہیں، جڑواں شہروں کے داخلی وخارجی راستوں کی کڑی نگرانی جاری ہے جب کہ اسلام آباد اور راولپنڈی میٹرو بس سروس دوسرے روزبھی بند ہے، مریضوں کو اسپتالوں تک پہنچنے میں شدید مشکلات کا سامنا ہورہا ہے۔اسلام آباد اور راولپنڈی میں سکیورٹی سخت، راستوں پر کنٹیرز کھڑے کر دیے گئے، مختلف شہروں میں کریک ڈاؤن، 400 سے زائد کارکن گرفتار
راولپنڈی سے پی ٹی آئی کا کوئی بڑا قافلہ تاحال اسلام آباد داخل نہ ہوسکا، روات، مندرہ، چکری اور 26 نمبرچونگی سمیت33 اہم داخلی راستوں پراضافی نفری تعینات ہے، راولپنڈی میں پولیس کے خصوصی دستوں کا گشت جاری ہے۔ فیض آباد انٹرچینج، آئی جے پی روڈ اور ڈبل روڈ کنٹینرز لگا کر بند رکھے گئے ہیں جب کہ اسلام آباد اور راولپنڈی میں موبائل سروس بحال ہے اور ڈیٹا سروس بند ہے۔’کہیں نہیں جا رہا نماز پڑھ کر پھر آتے ہیں‘، علی امین کی کارکنوں سے تکرار کی پرانی ویڈیو وائرل
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پنجاب اور بلوچستان میں دفعہ 144 نافذ، چار سے زائد افراد کے اجتماع پر پابندیاسلام آباد کے بھی تمام داخلی راستے بند، ڈی چوک اور ریڈ زون جانے والے راستے سیل، امن و امان قائم رکھنے کیلئے رینجرز اور ایف سی بھی تعینات
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کا شیرازہ بکھر چکا، حکومت نے اسلام آباد کے راستے بند کر دیےپاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما مصدق ملک نے کہا کہ پی ٹی آئی کا شیرازہ بکھر چکا ہے۔ انہوں نے یہ بھی سوال کیا ہے کہ بشریٰ بی بی کی قیادت کیسے ہوئی جب وہ غیرسیاسی تھیں؟ دوسری جانب، ن لیگی رہنما طلال چوہدری نے کہا کہ پی ٹی آئی کو فائنل کال میں صرف چند سولوگ نکال پائی اور حکومت کی حکمت عملی کامیاب رہی ہے۔ حکومت نے اسلام آباد میں احتجاج کے پیش نظر شہر کے راستے بند کر دیے ہیں۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کا ممکنہ احتجاج: سندھ پولیس کے 1300 سے زائد اہلکار اسلام آباد طلبحکومت نے پی ٹی آئی کے 24 نومبر کو اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا
مزید پڑھ »
’احتجاج ملتوی ہوگا اور نہ ہی واپسی ہوگی‘، پی ٹی آئی نے احتجاج کی حکمت عملی فائنل کرلیوزیراعلیٰ ہاؤس کے پی میں پی ٹی آئی قیادت اور پارلیمنٹیرینز کے اجلاس میں بدلتی صورتحال اور آج کے احتجاج سے متعلق حکمت عملی کو حتمی شکل دی گئی
مزید پڑھ »
اسلام آباد میں پروٹیسٹس کے باعث تعلیمی اداروں کی کلوشراسلام آباد انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جاری احتجاج کی وجہ سے اگلے دن سرکاری اور نجی تمام تعلیمی اداروں کی کلوشر کا اعلان کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
عمران خان کی توشہ خانہ 2 کیس میں ضمانت کے بعد بھی تاحال رہائی کا امکان نہیںاسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس ٹو میں بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت منظور کرلی اور انہیں رہا کرنے کا حکم دیا ہے
مزید پڑھ »