اسلام آباد کے بھی تمام داخلی راستے بند، ڈی چوک اور ریڈ زون جانے والے راستے سیل، امن و امان قائم رکھنے کیلئے رینجرز اور ایف سی بھی تعینات
پنجاب اور بلوچستان کی حکومتوں کی جانب سے اپنے صوبے میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے جس کے بعد 4 سے زائد افراد کے اجتماع پر پابندی ہوگی۔
ادھر لاہور میں رنگ روڈ کو دو دن 23 اور 24 نومبر کیلئے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے، ٹھوکر نیاز بیگ پر بھی کنٹینرز لگا کر موٹروے پر جانے والی ٹریفک روک دی گئی ہے جبکہ جی ٹی روڈ اور ملحقہ سڑکوں پر بھی ٹریفک سست روی کا شکارہے۔ اسلام آباد میں ڈی چوک جانے والے راستے اور ریڈ زون پہلے ہی سیل کردیے گئے تھے، شہرمیں امن و امان قائم رکھنے کیلئے رینجرز اور ایف سی بھی تعینات کی جا رہی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ٹی آئی احتجاج سے قبل اسلام آباد میں پھر سے دفعہ 144 نافذدفعہ 144 کے تحت پانچ یا پانچ سے زائد افراد کے جمع ہونے اور ہر قسم کے اجتماع پر پابندی ہے، نوٹی فکیشن
مزید پڑھ »
آئیڈیاز 2024: کراچی میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائد افراد کے اجتماع پر پابندیکراچی میں 18 سے24 نومبر تک احتجاج یا دھرنے کی اجازت نہیں ہوگی: نوٹیفکیشن
مزید پڑھ »
پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ،جلسے، ریلیوں اور دھرنوں پر پابندی عائدشرپسند عوامی اجتماع کی آڑ میں ریاست مخالف سرگرمیوں سے مذموم مقاصد حاصل کر سکتے ہیں: نوٹیفکیشن
مزید پڑھ »
عمران خان کی مقدمات اور سیاسی پابندیوں کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواستچیف جسٹس سربراہی میں جوڈیشل انکوائری اور دفعہ 144 کے نفاذ کے غلط استعمال کو ختم اور امتیازی گرفتاریوں سے روکا جائے
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی گرینڈ جرگہ، راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذپی ٹی آئی گرینڈ جرگہ، راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ
مزید پڑھ »
بنگلادیش؛ عبوری حکومت نے شیخ حسینہ کی جماعت کے طلبا ونگ پر پابندی لگا دیانسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت چھاترا لیگ پر پابندی فوری طور پر نافذ العمل ہوگی
مزید پڑھ »