کراچی میں 18 سے24 نومبر تک احتجاج یا دھرنے کی اجازت نہیں ہوگی: نوٹیفکیشن
کراچی میں دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 کے موقع پر حفاظتی اقدامات کے تحت مظاہروں اور ریلیوں پر 7 روز کیلئے پابندی عائد کردی گئی ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی رینج کے ایڈیشنل آئی جی پولیس کی درخواست پر کمشنر کراچی سید حسن نقوی کی جانب سے 7 روز کیلئے شہری حدود میں دفعہ 144 کے تحت عوامی اجتماعات پر مکمل پابندی لگائی گئی ہے۔ اہم حکومتی شخصیت اور پی ٹی آئی کا ہائی لیول رابطہ، ، مذاکرات کامیاب ہوئے تو 24 نومبر کا احتجاج ملتوی ہوسکتا ہے
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ٹی آئی احتجاج سے قبل اسلام آباد میں پھر سے دفعہ 144 نافذدفعہ 144 کے تحت پانچ یا پانچ سے زائد افراد کے جمع ہونے اور ہر قسم کے اجتماع پر پابندی ہے، نوٹی فکیشن
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی گرینڈ جرگہ، راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذپی ٹی آئی گرینڈ جرگہ، راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ
مزید پڑھ »
کراچی میں عالمی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 کی تیاریاں مکمل، آج افتتاح ہوگاایکسپو سینٹر کراچی میں عالمی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 میں 55 ممالک کے 330 غیر ملکی نمائش کنندگان اور 33 وفود شرکت کر رہے ہیں
مزید پڑھ »
بنگلادیش؛ عبوری حکومت نے شیخ حسینہ کی جماعت کے طلبا ونگ پر پابندی لگا دیانسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت چھاترا لیگ پر پابندی فوری طور پر نافذ العمل ہوگی
مزید پڑھ »
عمران خان کی مقدمات اور سیاسی پابندیوں کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواستچیف جسٹس سربراہی میں جوڈیشل انکوائری اور دفعہ 144 کے نفاذ کے غلط استعمال کو ختم اور امتیازی گرفتاریوں سے روکا جائے
مزید پڑھ »
2024 میں عالمی اوسط درجہ حرارت 1.5 ڈگری سینٹی گریڈ سے زائد رہنے کا امکان2024 میں عالمی درجہ حرارت صنعتی عہد سے قبل کے مقابلے میں 1.55 ڈگری سینٹی گریڈ سے زائد رہنے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »