کراچی میں عالمی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 کی تیاریاں مکمل، آج افتتاح ہوگا

پاکستان خبریں خبریں

کراچی میں عالمی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 کی تیاریاں مکمل، آج افتتاح ہوگا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

ایکسپو سینٹر کراچی میں عالمی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 میں 55 ممالک کے 330 غیر ملکی نمائش کنندگان اور 33 وفود شرکت کر رہے ہیں

ایکسپو سینٹر کراچی میں عالمی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ آج وزیراعظم دفاعی نمائش کی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے۔

نمائش میں پاکستان کا تیار کردہ جدید لڑاکا ڈرون شاہپرتھری بھی متعارف کرایا جائیگا جبکہ ساتھ ہی جدید ٹیکنالوجی سے لیس دفاعی مصنوعات اور ساز و سامان کو دنیا کے سامنے پیش کیا جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ یہ خطے میں دفاعی ساز و سامان کی سب سے بڑی نمائش ہے، اس بار نمائش میں 55 ممالک کے 330 غیر ملکی نمائش کنندگان اور 33 وفود شرکت کر رہے ہیں۔

آئیڈیاز دفاعی نمائش ہر دو سال بعد منعقد ہوتی ہے، چار روزہ نمائش کے دوران سرشاہ سلیمان روڈ حسن اسکوائر سے اسٹیڈیم تک صبح 7 سے شام 7 بجے تک بند رہے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

12 ویں دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 رواں ماہ کراچی میں ہوگی12 ویں دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 رواں ماہ کراچی میں ہوگیپی آئی اے نے فضائی بیٹرکے اہم طیاروں پر آئیڈیاز 2024 کا لوگو پینٹ کروا لیا
مزید پڑھ »

کراچی میں دفاعی نمائش آئیڈیاز کی تعارفی تقریبکراچی میں دفاعی نمائش آئیڈیاز کی تعارفی تقریبآئیڈیاز میں مختلف ممالک اپنے سامان حرب کے ساتھ شریک ہوں گ
مزید پڑھ »

دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024کا آغاز 19 نومبر سےکراچی ایکسپو سینٹر میں ہوگادفاعی نمائش آئیڈیاز 2024کا آغاز 19 نومبر سےکراچی ایکسپو سینٹر میں ہوگانمائش میں 55 ملکوں کے 330 غیر ملکی نمائش کنندگان اور 33 غیر ملکی وفود شرکت کریں گے ۔ ایران، اٹلی اور یوکرین پہلی بار نمائش میں شریک ہو رہے ہیں
مزید پڑھ »

4 روزہ دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 کا آغاز آج ہو گا، وزیر اعظم افتتاح کریں گے4 روزہ دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 کا آغاز آج ہو گا، وزیر اعظم افتتاح کریں گےدفاعی نمائش میں پاکستانی ساختہ ٹینک حیدر متعارف کروایا جائیگا
مزید پڑھ »

دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024، دنیا کے 55 ممالک شریک ہوں گے، تیاریاں آخری مراحل میںدفاعی نمائش آئیڈیاز 2024، دنیا کے 55 ممالک شریک ہوں گے، تیاریاں آخری مراحل میںنمائش میں شرکت کرنیوالے غیر ملکی وفود میں وزرائے دفاع، وزراء اور آرمی چیفس شامل ہیں
مزید پڑھ »

فضل الرحمن آج نہ مانے تو ترمیمی مسودے میں فوجی عدالتوں کی شق آ سکتی ہے، ذرائعفضل الرحمن آج نہ مانے تو ترمیمی مسودے میں فوجی عدالتوں کی شق آ سکتی ہے، ذرائعمولانا فضل الرحمن سے مثبت جواب نہ ملنے کی صورت میں اصلی مسودے میں شامل شقوں کی منظوری کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 07:05:57