نمائش میں 55 ملکوں کے 330 غیر ملکی نمائش کنندگان اور 33 غیر ملکی وفود شرکت کریں گے ۔ ایران، اٹلی اور یوکرین پہلی بار نمائش میں شریک ہو رہے ہیں
دفاعی ساز و سامان کی بین الاقوامی نمائش 'آئیڈیاز 2024' کراچی کے ایکسپو سینٹر میں 19 سے 22 نومبر تک ہوگی، وزیراعظم پاکستان شہباز شریف افتتاح کریں گے۔
بریگیڈیئر علی عادل نےکہا کہ آئیڈیاز نہ صرف دفاعی صنعت کو بلکہ ملک کی مجموعی ترقی کو بھی مستحکم طور پر آگے بڑھانے میں مدد دے رہا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
12 ویں دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 رواں ماہ کراچی میں ہوگیپی آئی اے نے فضائی بیٹرکے اہم طیاروں پر آئیڈیاز 2024 کا لوگو پینٹ کروا لیا
مزید پڑھ »
کراچی میں دفاعی نمائش آئیڈیاز کی تعارفی تقریبآئیڈیاز میں مختلف ممالک اپنے سامان حرب کے ساتھ شریک ہوں گ
مزید پڑھ »
24 نومبر کو احتجاج لازمی ہوگا، اسٹیبلشمنٹ سے فی الحال رابطہ نہیں ہوا، بیرسٹر سیف24 نومبر کو مطالبات نہ مانے گئے تو اسلام آباد میں دھرنا ہوگا، مشیر اطلاعات پختونخوا
مزید پڑھ »
پاکستان بلائنڈ کرکٹ کے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلانچوتھا ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ 23 نومبر سے پاکستان میں ہوگا
مزید پڑھ »
گلوبل سپر لیگ: لاہور قلندرز نے ڈیرن گوف کو ہیڈ کوچ مقرر کر دیاگلوبل سپر لیگ کا آغاز گیانا میں 26 نومبر سے ہو گا اور ڈیرن گوف 23 نومبر کو اسکواڈ کو جوائن کریں گے
مزید پڑھ »
بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو پاکستان آنے کے لیے این او سی جاریایونٹ 23 نومبر سے شیڈول ہے، بھارت اور پاکستان کے درمیان میچ 25 نومبر کو لاہور میں ہوگا
مزید پڑھ »