24 نومبر کو احتجاج لازمی ہوگا، اسٹیبلشمنٹ سے فی الحال رابطہ نہیں ہوا، بیرسٹر سیف

پاکستان خبریں خبریں

24 نومبر کو احتجاج لازمی ہوگا، اسٹیبلشمنٹ سے فی الحال رابطہ نہیں ہوا، بیرسٹر سیف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

24 نومبر کو مطالبات نہ مانے گئے تو اسلام آباد میں دھرنا ہوگا، مشیر اطلاعات پختونخوا

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ 24 نومبر کو احتجاج لازمی ہوگا، اسٹیبلشمنٹ سے فی الحال رابطہ نہیں ہوا۔

انہوں نے کہا کہ علی امین گنڈاپور کی سربراہی میں جلسے کی تیاریاں جاری ہیں۔ اجلاس مارچ کی تیاریوں کے لیے کیے جا رہے ہیں، میٹنگز بھی کی جا رہی ہیں، 3 دنوں سے اجلاس جاری ہیں۔ ایم پی ایز، ایم این ایز اور تنظیمی رہنماؤں کے ساتھ میٹنگز اور مشاورتی بیٹھک ہو رہی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان نے 24 نومبر کو اسلام آباد مارچ کی کال دے دیعمران خان نے 24 نومبر کو اسلام آباد مارچ کی کال دے دیبانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ احتجاج پاکستان بھراور پوری دنیا میں ہوگا، احتجاج تب تک ختم نہیں ہوگا جب تک مطالبات پورے نہیں ہوتے: فیصل چوہدری
مزید پڑھ »

اسموگ کے باعث لاہور سمیت پنجاب کے 18 اضلاع میں بارہویں تک تعلیمی ادارے بند کرنےکا حکماسموگ کے باعث لاہور سمیت پنجاب کے 18 اضلاع میں بارہویں تک تعلیمی ادارے بند کرنےکا حکمان اضلاع میں 17 نومبر تک کلاسز آن لائن ہوں گی، 18 اضلاع میں 31 جنوری تک تمام شہریوں کو ماسک پہننا لازمی ہوگا، نوٹیفکیشن جاری
مزید پڑھ »

اسرائیلی فوج یحییٰ السنوار تک کیسے پہنچی؛ شہید کرنے کی لمحہ بہ لمحہ روداداسرائیلی فوج یحییٰ السنوار تک کیسے پہنچی؛ شہید کرنے کی لمحہ بہ لمحہ روداد3 جنگجوؤں کو قتل کرنے کے 24 گھنٹوں بعد بھی اسرائیلی فوج کو اندازہ نہیں ہوا کہ ان میں سے ایک یحییٰ السنوار ہیں
مزید پڑھ »

سینئر پی ٹی آئی رہنما عمران خان کے 24 نومبر کو احتجاج کے اعلان سے ناخوشسینئر پی ٹی آئی رہنما عمران خان کے 24 نومبر کو احتجاج کے اعلان سے ناخوشپارٹی رہنما آئندہ چند روز میں عمران خان کے ساتھ اس معاملے پر بات کریں گے اور انہیں احتجاج کی کال واپس لینے پر آمادہ کیا جائے گا: ذرائع
مزید پڑھ »

پنجاب میں اسموگ کے پیش نظر حکومت کی جانب سے مزید پابندیاں عائدپنجاب میں اسموگ کے پیش نظر حکومت کی جانب سے مزید پابندیاں عائدپابندیوں کا اطلاق 16 نومبر سے 24 نومبر تک ہوگا، لاہور اورملتان میں ریسٹورنٹس صرف چار بجے تک کام کریں گے، نوٹیفکیشن
مزید پڑھ »

بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو پاکستان آنے کے لیے این او سی جاریبھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو پاکستان آنے کے لیے این او سی جاریایونٹ 23 نومبر سے شیڈول ہے، بھارت اور پاکستان کے درمیان میچ 25 نومبر کو لاہور میں ہوگا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 04:14:07