پنجاب میں اسموگ کے پیش نظر حکومت کی جانب سے مزید پابندیاں عائد

پاکستان خبریں خبریں

پنجاب میں اسموگ کے پیش نظر حکومت کی جانب سے مزید پابندیاں عائد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پابندیوں کا اطلاق 16 نومبر سے 24 نومبر تک ہوگا، لاہور اورملتان میں ریسٹورنٹس صرف چار بجے تک کام کریں گے، نوٹیفکیشن

حکومت پنجاب نے صوبے میں اسموگ کی صورت حال کے پیش نظر مزید پابندیاں عائد کردی اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

نوٹیفیکشن میں کہا گیا ہے کہ یونیورسٹیوں اور کالجوں کو آن لائن کلاسز پر منتقل کردیا گیا ہے اور مری کے علاوہ تمام اضلاع کے اسکول 24 نومبر تک بند رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہیوی ٹریفک کی لاہور اور ملتان میں داخلے پر مکمل پابندی ہوگی، اینٹوں کے بھٹے، فرننس انڈسٹری کے کام پر لاہور اور ملتان میں بندش ہوگی۔ حکومت نے لاہور اور ملتان میں ڈاکٹروں، نرسوں اور پیرامیڈیکل اسٹاف کی چھٹیاں منسوخ کردی ہیں، لاہور اور ملتان میں تمام اسپتالوں کی او پی ڈیز 8 بجے تک کام کریں گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسموگ کے پیش نظر پنجاب کے مختلف شہروں میں آؤٹ ڈور سرگرمیوں پر پابندی عائداسموگ کے پیش نظر پنجاب کے مختلف شہروں میں آؤٹ ڈور سرگرمیوں پر پابندی عائددکانیں، مارکیٹیں اور شاپنگ مالز رات 8 بجے بند ہوں گے تاہم میڈیکل اسٹورز، لیبارٹریز، پیٹرول پمپس اور کریانہ اسٹورز مستثنیٰ ہوں گے: اعلامیہ
مزید پڑھ »

اسموگ کے تدارک کیلئےلاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں نئی پابندیاں عائداسموگ کے تدارک کیلئےلاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں نئی پابندیاں عائدپنجاب میں اسموگ کا زور کم نہیں ہوا اور لاہور میں ایئر کوالٹی انڈیکس 1406 ریکارڈ کیا گیا۔
مزید پڑھ »

سلمان خان کا مسلسل دھمکیوں کے باوجود کام جاری رکھنے کا فیصلہسلمان خان کا مسلسل دھمکیوں کے باوجود کام جاری رکھنے کا فیصلہدبنگ اسٹار سلمان خان کو قتل کے منڈلاتے خطرے کے پیش نظر بھارتی پولیس کی جانب سے اضافی سکیورٹی فراہم کی گئی ہے
مزید پڑھ »

اسموگ کے چیلنج کا سامنا ہے، اسے ختم کرنے میں بہت عرصہ لگے گا: وزیراعلیٰ پنجاباسموگ کے چیلنج کا سامنا ہے، اسے ختم کرنے میں بہت عرصہ لگے گا: وزیراعلیٰ پنجاباسموگ کے باعث بہت سی بیماریاں پھیلتی ہیں، فصلوں کی باقیات کا جلانا اسموگ میں اضافے کا بہت بڑا سبب ہے: لاہور میں تقریب سے خطاب
مزید پڑھ »

ملک کے بالائی علاقوں آج سے بارش کا امکان، اسموگ میں کمی متوقعملک کے بالائی علاقوں آج سے بارش کا امکان، اسموگ میں کمی متوقعبارش سے اسلام آباد، کے پی اور بالائی پنجاب کے علاقوں میں اسموگ میں کمی ہوگی: محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »

سانحہ 9 مئی: جی ایچ کیو حملہ کیس میں پولیس نے مزید شواہد عدالت میں جمع کرادیےسانحہ 9 مئی: جی ایچ کیو حملہ کیس میں پولیس نے مزید شواہد عدالت میں جمع کرادیےپولیس کی جانب سے جائے وقوعہ کے پیش کیےگئے نقشے میں 54 مقامات کی نشاندہی کی گئی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 11:23:54