اسموگ کے چیلنج کا سامنا ہے، اسے ختم کرنے میں بہت عرصہ لگے گا: وزیراعلیٰ پنجاب

Maryam Nawaz خبریں

اسموگ کے چیلنج کا سامنا ہے، اسے ختم کرنے میں بہت عرصہ لگے گا: وزیراعلیٰ پنجاب
SmogSmog In Punjab
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

اسموگ کے باعث بہت سی بیماریاں پھیلتی ہیں، فصلوں کی باقیات کا جلانا اسموگ میں اضافے کا بہت بڑا سبب ہے: لاہور میں تقریب سے خطاب

/ اسکرین گریبلاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ زراعت کے بغیر ملکی ترقی و خوشحالی ممکن نہیں، حکومت کسانوں کے مسائل کے حل کو اولین ترجیح دیتی ہے، حکومت کے وسائل میں اضافہ ہوا تو کسانوں کو مزید سہولیات دیں گے۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ کسانوں کی بھلائی کے لیے 10 ہزار سپرسیڈر مشینیں تقسیم کررہے ہیں، حکومت بغیر منافع لیے مشینری کسانوں میں تقسیم کرے گی، کسانوں کو معیاری بیج، کھاد اور دیگر زرعی سہولتیں ایک چھت کے نیچے مہیا کی جائیں گی۔ مریم نواز کا کہنا تھاکہ پنجاب میں فتنہ اور فساد پھیلانے کی سازش ناکام بنا دی گئی، مسلم لیگ کا پلڑا کل بھی بھاری تھا اور آج بھی بھاری ہے، پنجاب میں آج بھی 12، 13 روپے کی روٹی مل رہی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ آج ہمیں اسموگ کے چیلنج کا سامنا ہے، اسموگ کے باعث بہت سی بیماریاں پھیلتی ہیں، فصلوں کی باقیات کا جلانا اسموگ میں اضافے کا بہت بڑا سبب ہے، اسموگ کو ختم کرنے میں بہت عرصہ لگ جائے گا۔اسکول بندش کا اقدام سانس، الرجی اور دل کے مریض بچوں کی صحت کے لیےکیا گیا: ڈی جی ماحولیاتامریکا میں سزا یافتہ فرد صرف رحم کی اپیل کر سکتا ہے: ترجمان دفتر خارجہ کا عافیہ سے متعلق سوال پر جواب

امریکا میں سزا یافتہ فرد صرف رحم کی اپیل کر سکتا ہے: ترجمان دفتر خارجہ کا عافیہ سے متعلق سوال پر جواب

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Smog Smog In Punjab

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسموگ کا مسئلہ؛ مریم نواز کا بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کو خط لکھنے پر غوراسموگ کا مسئلہ؛ مریم نواز کا بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کو خط لکھنے پر غوراسموگ کا مسئلہ؛ مریم کا بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کو خط لکھنے کا عندیہ
مزید پڑھ »

اسموگ پر پاک بھارت ڈپلومیسی کی ضرورت ہے، دونوں پنجاب کو ملکر اقدامات کرنا ہونگے: مریم نوازاسموگ پر پاک بھارت ڈپلومیسی کی ضرورت ہے، دونوں پنجاب کو ملکر اقدامات کرنا ہونگے: مریم نوازسوچ رہی ہوں اسموگ کے معاملے پر بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کو خط لکھوں: وزیراعلیٰ کا تقریب سے خطاب
مزید پڑھ »

ٹیکس ریونیو میں اضافہ: پنجاب میں ریسٹورینٹس، بیکریوں اور شادی ہالز کا ڈیٹا بنانے کی ہدایتٹیکس ریونیو میں اضافہ: پنجاب میں ریسٹورینٹس، بیکریوں اور شادی ہالز کا ڈیٹا بنانے کی ہدایتعوام پر ٹیکس بڑھائے بغیر ریونیو کی وصولی میں اضافہ کیاجائے گا: وزیراعلیٰ پنجاب
مزید پڑھ »

وہ عام عادت جو آپ کے دماغ کو جلد بوڑھا بنا دیتی ہےوہ عام عادت جو آپ کے دماغ کو جلد بوڑھا بنا دیتی ہےجن افراد کو درمیانی عمر کے آغاز پر نیند کے مسائل کا سامنا ہوتا ہے، ان میں دماغی امراض کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔
مزید پڑھ »

فرانس سے انگلینڈ جانے کی کوشش میں کئی تارکین وطن ڈوب گئے، کئی ہلاکفرانس سے انگلینڈ جانے کی کوشش میں کئی تارکین وطن ڈوب گئے، کئی ہلاکفرانسیسی وزیر داخلہ نے اسے خوفناک سانحہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مرنے والوں کا خون انسانی اسمگلرز کے ہاتھوں پر ہے، فرانس ان مافیاز کے خلاف جنگ تیز کرے گا
مزید پڑھ »

شمالی کوریا نے دشمن کیخلاف جوہری ہتھیاروں کے استعمال کی دھمکی دیدیشمالی کوریا نے دشمن کیخلاف جوہری ہتھیاروں کے استعمال کی دھمکی دیدیشمالی کوریا کو ختم کرنے کا جنوبی کورین صدر کا بیان بتاتا ہے کہ کون خطے میں امن اور سکون نہیں چاہتا: کم جونگ ان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 11:02:44