اسموگ پر پاک بھارت ڈپلومیسی کی ضرورت ہے، دونوں پنجاب کو ملکر اقدامات کرنا ہونگے: مریم نواز

Cm Punjab خبریں

اسموگ پر پاک بھارت ڈپلومیسی کی ضرورت ہے، دونوں پنجاب کو ملکر اقدامات کرنا ہونگے: مریم نواز
Maryam NawazSmog
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

سوچ رہی ہوں اسموگ کے معاملے پر بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کو خط لکھوں: وزیراعلیٰ کا تقریب سے خطاب

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اسموگ کے معاملے پر بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کو خط لکھنے کا عندیہ دے دیا۔

لاہور میں تقریب سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ اسموگ کا مسئلہ سیاسی نہیں بلکہ انسانی ہے اور اسموگ کے معاملے پر پاک بھارت ڈپلومیسی کی ضرورت ہے، جب تک دونوں پنجاب مل کر اقدام نہیں کرتے ہم اسموگ سے نہیں لڑ سکتے۔اسموگ پر قابو پانے کے اقدامات، پنجاب میں ماسک پہننا لازمی قرار وزیراعلیٰ پنجاب نے دیوالی کے تہوار پر ہندو برادری کو مبارکباددیتے ہوئے اقلیتوں کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ اقلیتوں کے ساتھ ظلم و زیادتی ہوئی، کسی نے انہیں تکلیف پہنچانے کی کوشش کی تو مریم نواز ساتھ کھڑی ہوگی، اقلیتیں ہمارے سر کا تاج ہیں، ان کا تحفظ اور احترام حکومت کی ذمہ داری ہے، کسی تفریق کے بغیر ہم سب پاکستانی ہیں۔ مریم نواز نے 1400 خاندانوں کو دیوالی پر 15 ہزار روپے کا تحفہ دینے کا اعلان کیا اور کہا کہ اقلیتوں کے فنڈز کو دگنا کررہے ہیں، 20 دسمبر تک منارٹی کارڈ لانچ کرنا ہے، اقلیتوں کو 3 ماہ میں ساڑھے 10 ہزار روپے ملیں گے۔سائفر ٹرائل میں جج ابوالحسنات کے کارنامے دیکھے، ہائیکورٹ نے اعظم سواتی کیس میں جج سے وضاحت طلب کر لی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Maryam Nawaz Smog

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسموگ کا مسئلہ؛ مریم نواز کا بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کو خط لکھنے پر غوراسموگ کا مسئلہ؛ مریم نواز کا بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کو خط لکھنے پر غوراسموگ کا مسئلہ؛ مریم کا بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کو خط لکھنے کا عندیہ
مزید پڑھ »

سانولی رنگت پر مذاق کا نشانہ بنایا گیا: نادیہ افگنسانولی رنگت پر مذاق کا نشانہ بنایا گیا: نادیہ افگنکسی کی رنگت، جسامت اور لباس پر طنز کرنا غلط ہے
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی ایک دہشتگرد جماعت ہے، جو بار بار اپنے ہی ملک پر حملہ آور ہوتی ہے: مریم نوازپی ٹی آئی ایک دہشتگرد جماعت ہے، جو بار بار اپنے ہی ملک پر حملہ آور ہوتی ہے: مریم نوازی ٹی آئی نہ سیاسی جماعت ہے نہ تھی اور نہ ہوسکتی ہے ، میں ہمیشہ سے کہتی تھی ،آج حقیقت دُنیا کے سامنے آ گئی ہے: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز
مزید پڑھ »

سارہ خان اور آئمہ بیگ کی سوشل میڈیا پر بحث، مومنہ بھی میدان میں آگئیںسارہ خان اور آئمہ بیگ کی سوشل میڈیا پر بحث، مومنہ بھی میدان میں آگئیںگلوکارہ نے آئمہ بیگ کو مشورہ دیا کہ وہ اس پر غور کریں اور انہیں خود کو ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے۔
مزید پڑھ »

ضرورت سے زائد پسینہ جِلد کو حساس بنا دیتا ہے، تحقیقضرورت سے زائد پسینہ جِلد کو حساس بنا دیتا ہے، تحقیقضرورت سے زیادہ پسینہ آنے کی حالت کو پرائمری ہائپر ہائیڈروسیس کہا جاتا ہے
مزید پڑھ »

کامیابی کا تعلیمی ڈگری سے کوئی تعلق نہیں، ایلون مسککامیابی کا تعلیمی ڈگری سے کوئی تعلق نہیں، ایلون مسکمیرے خیال میں کالج کی تعلیم کو ضرورت سے زیادہ بڑھاوا دیا جاتا ہے، ایلون مسک
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 05:17:11