فرانسیسی وزیر داخلہ نے اسے خوفناک سانحہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مرنے والوں کا خون انسانی اسمگلرز کے ہاتھوں پر ہے، فرانس ان مافیاز کے خلاف جنگ تیز کرے گا
فرانسیسی وزیر داخلہ نے اسے خوفناک سانحہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مرنے والوں کا خون انسانی اسمگلرز کے ہاتھ ہے، فرانس ان مافیاز کے خلاف جنگ تیز کرے گا__فوٹو: اے ایف پی/فائل
خبر رساں ایجنسی نے فرینچ کوسٹ گارڈ کے حوالے سے بتایا کہ بحری راستے کے ذریعے غیر قانونی طور پر انگلینڈ جانے والوں میں 10 خواتین سمیت متعدد نوجوان لڑکیاں بھی کشتی پر سوار تھیں، 65 سے زائد افراد کو ریسکیو کر لیا گیا ہے۔لیبیا میں غیرقانونی تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 61 افراد کی ہلاکت کا خدشہ
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حسن نصراللہ تک اسرائیل کیسے پہنچا؟ کونسا میزائل استعمال کیا؟ دفاعی تجزیہ کاروں نے بتا دیامیزائل جدید ایف 15 لڑاکا طیاروں کی مدد سے برسائے گئے، اسرائیل کو منصوبہ بندی کیلئے کئی ہفتے لگ گئے تھے
مزید پڑھ »
تارکین وطن پر ٹرمپ کے جھوٹے الزامات سے متاثر امریکی شہری کی شہر کو بم سے اڑانے کی دھمکیدھمکیاں کسی مقامی شہری کی طرف سے شہر میں تارکین وطن کی بڑہتی ہوئے تعداد پر غصے کا اظہار کرنے کیلئے دی گئیں تھیں: میئر اسپرنگ فیلڈ
مزید پڑھ »
دلجیت دوسانجھ نے امریکا کنسرٹ سے کتنے کروڑ کمائے؟گلوکار نے مئی سے جولائی تک امریکا کے کئی شہروں میں کنسرٹ کیے تھے
مزید پڑھ »
کیا آپ کے ناخنوں پر لگی نیل پالش کینسر کی وجہ بن سکتی ہے؟نیل پالش میں کئی زہریلے کیمیکل موجود ہوتے ہیں : طبی ماہرین کی رائے
مزید پڑھ »
پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کی حمایت سے انکار ہماری پرانی پالیسی ہے: امریکاہم کئی سالوں سے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے بارے میں اپنے خدشات کے بارے میں واضح اور مستقل ہیں: امریکی ترجمان کی پریس بریفنگ
مزید پڑھ »
فیس بک کے بانی نے کیرئیر کی سب سے بڑی غلطی کیا کی تھی؟ زکربرگ کا اعترافحال ہی میں دیے گئے ایک پوڈ کاسٹ کے دوران مارک زکر برگ نے اپنے کیرئیر سے متعلق کئی انکشافات کیے
مزید پڑھ »