میزائل جدید ایف 15 لڑاکا طیاروں کی مدد سے برسائے گئے، اسرائیل کو منصوبہ بندی کیلئے کئی ہفتے لگ گئے تھے
حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کی شہادت کے بعد مشرق وسطیٰ کے دفاعی تجزیہ کاروں نے اسرائیل کا 14 منزلہ زیر زمین ہیڈکوارٹر ہونے کا دعویٰ مسترد کردیا۔
تجزیہ کاروں کے مطابق میزائل جدید ایف 15 لڑاکا طیاروں کی مدد سے برسائے گئے، اسرائیلی فوج نے ایم کے 84 کے علاوہ 80 دیگر نوعیت کے میزائل برسائے، مجموعی طورپرکارروائی میں2000 کلوگرام بارودکااستعمال کیاگیا۔ تجزیہ کاروں نے کہا کہ اسرائیل کو منصوبہ بندی کیلئے کئی ہفتے لگ گئے تھے، لبنانی بلڈنگ ماہرین نے عمارت کے زیرزمین فلور کی تعداد 4 بتائی ہے، اسرائیلی فوج کا 14 منزلہ زیر زمین ہونے کا دعویٰ حقیقت سے کچھ زیادہ لگتا ہے، 50 میٹر گہرا گڑھا پڑنے سے اندازہ ہوا حزب اللہ ہیڈکوارٹر 2 یا 5 منزلہ زیرزمین تھا۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہونے والے اسرائیلی حملے میں حزب اللہ سربراہ حسن نصر اللہ شہید ہوگئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حوثیوں کا اسرائیل پر ہائپر سونک بیلسٹک میزائل سے حملہ، متعدد افراد زخمیہائپر سونک بیلسٹک میزائل نے 2000 کلومیٹر سے زائد کا سفر صرف 11 منٹ میں طے کیا اور اسرائیل میں اپنے ٹارگٹ تک پہنچا، حوثی ترجمان
مزید پڑھ »
اسرائیل نے سرخ لکیر پار کرکے اعلان جنگ کردیا، سربراہ حزب اللہغزہ میں جنگ بندی ہونے تک اسرائیل پر حملے جاری رکھیں گے، حسن نصر اللہ
مزید پڑھ »
موساد نے پیجرز میں ٹینک شکن میزائل والا دھماکا خیز مواد نصب کیا: عرب میڈیا کا دعویٰموساد نے ایسا دھماکا خیز مواد استعمال کیا جو ٹینک شکن میزائل میں لگایا جا تا ہے، اس کیمیائی مواد کا عام سکیورٹی نظام سے پتہ نہیں چلایا جا سکتا: رپورٹ
مزید پڑھ »
اسرائیل کے حزب اللہ ہیڈکوارٹر سمیت لبنان پر تابڑ توڑ حملے، امریکی صدر کا بیروت حملوں سے اظہار لاتعلقیاسرائیل نے بیروت کے علاقے داہیہ میں رہائشی عمارتوں پر حملوں میں حزب اللہ کے میزائل یونٹ کے سربراہ اور انکے نائب کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے
مزید پڑھ »
حسن نصرالله کی شہادت کے بعد ناظم قاسم کو حزب اللہ کا قائد مقرراسرائیلی حملے میں حزب اللہ کے قائد حسن نصراللہ کی شہادت کے بعد، ناظم قاسم کو اداکار مقرر کیا گیا ہے۔ حزب اللہ کے ہیڈکوارٹر بیروت پر سڑکیں لگائی گئیں جس کی وجہ سے نصراللہ کی موت ہوئی۔ حزب اللہ نے ابتدائی رپورٹس کے بعد نصراللہ کی شہادت کو تصدیق کیا ہے کہ رہنما سے رابطے میں کمی واقع ہوئی ہے۔ ناظم قاسم، حزب اللہ کے بانی ممبران میں سے ایک، اس وقت تک قائم مقام رہنما کی حیثیت سے کام کرے گا جب تک کہ کسی نو منتخب قائد کا انتخاب نہیں کیا جاتا۔
مزید پڑھ »
ماڈل مشک کلیم کے ہاں بیٹی کی پیدائشماڈل نے بیٹی کا نام بھی بتا دیا
مزید پڑھ »