فضل الرحمن آج نہ مانے تو ترمیمی مسودے میں فوجی عدالتوں کی شق آ سکتی ہے، ذرائع

پاکستان خبریں خبریں

فضل الرحمن آج نہ مانے تو ترمیمی مسودے میں فوجی عدالتوں کی شق آ سکتی ہے، ذرائع
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

مولانا فضل الرحمن سے مثبت جواب نہ ملنے کی صورت میں اصلی مسودے میں شامل شقوں کی منظوری کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

فضل الرحمن آج نہ مانے تو ترمیمی مسودے میں فوجی عدالتوں کی شق آ سکتی ہے، ذرائعوفاقی کابینہ اجلاس کے اختتام کے بعد بلاول زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کو مولانا فضل الرحمن کیساتھ ملاقات کا احوال بتایا،بلاول زرداری نے مولانا فضل الرحمن کیساتھ ہونے والی گفتگو بارے کابینہ ارکان کی موجودگی میں بتایا۔

انھوں نے بتایا کہ مولانا فضل الرحمان نے مثبت رویہ اپنا یا تاہم ہم کبھی حتمی بات جان نہیں سکتے،آج دو بجے تک انتظار کیا جائے گا کہ مولانا سے ملاقات ہوتی ہے اور وہ کیا جواب دیتے ہیں،اگر مولانا فضل الرحمٰن نے آج دن دوبجے تک حامی نہ بھری تو کابینہ کا اجلاس ہوگا اور مولانا فضل الرحمن کے مسودے سے ہٹ کر پرانے مسودے سے بہت ساری چیزوں کو شامل کریگی۔

مولانا فضل الرحمٰن اگرنہ مانے تو مسودے میں فوجی عدالتوں کے قیام کی شق بھی آسکتی ہے، ، اگر مولانا فضل الرحمٰن مان گئے تو پھر پرائیویٹ ممبر بل کے طور پر مولانا فضل الرحمٰن خود بل پیش کرینگے، قومی اسمبلی اور سینیٹ دونوں ایوانوں میں الگ الگ دو تہائی اکثریت موجو دہے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں برانز میڈل جیتنے والی پاکستانی ٹیم تاحال ڈیلی الاؤنس سے محرومایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں برانز میڈل جیتنے والی پاکستانی ٹیم تاحال ڈیلی الاؤنس سے محرومکھلاڑیوں کو نہ تو کیمپ کے دوران گزارے گئے 25 روز کا ڈیلی الاؤنس ملا ہے اور نہ ہی چین میں 25 روز کا انٹرنیشنل ڈیلی الاؤنس مل سکا ہے: ذرائع
مزید پڑھ »

پی سی بی کی جانب سے رضوان سے تاحال کپتانی کی کوئی بات نہیں کی گئی: قریبی ذرائعپی سی بی کی جانب سے رضوان سے تاحال کپتانی کی کوئی بات نہیں کی گئی: قریبی ذرائعکپتانی کی آفر ہوئی بھی تو محمدرضوان جلدبازی میں فیصلہ نہیں کریں گے: قریبی ذرائع
مزید پڑھ »

جو خواتین میری ماں کی میت پر میک اپ کرکے آئی تھیں انہیں نہیں بھول پاتی: مدیحہ نقویجو خواتین میری ماں کی میت پر میک اپ کرکے آئی تھیں انہیں نہیں بھول پاتی: مدیحہ نقویمجھے آج بھی یاد ہے میں نے ہوش و حواس میں اپنے سامنے کوئی میت دیکھی تو وہ میری ماں کی میت تھی: مارننگ شو میں گفتگو
مزید پڑھ »

نیتن یاہو نے ایران کیخلاف جوابی کارروائی کیلئے اپنے اہداف کی منظوری دیدینیتن یاہو نے ایران کیخلاف جوابی کارروائی کیلئے اپنے اہداف کی منظوری دیدیذرائع نے اہداف کی تفصیلات فراہم نہی کیں نہ ہی یہ بات واضح کی گئی کہ اسرائیلی فوجی اہداف کو نشانہ بنائے گا یا نہیں: امریکی میڈیا
مزید پڑھ »

کوئی نہ سمجھا اسرائیلی اخبار نے میری تعریف کی لکھا واحد پاکستانی لیڈرہوں جس کی ساکھ ہے: عمران خانکوئی نہ سمجھا اسرائیلی اخبار نے میری تعریف کی لکھا واحد پاکستانی لیڈرہوں جس کی ساکھ ہے: عمران خانمیرا ماضی میں بھی اور آج بھی مؤقف واضح ہے ’دو ریاستی حل کی جانب جائیں پھر ہی کوئی بات ہو سکتی ہے‘، بانی تحریک انصاف کی اڈیالا جیل میں گفتگو
مزید پڑھ »

آئین محفوظ نہیں، اداروں میں مداخلت کے باعث ملک پیچھے جا رہا ہے: مولانا فضل الرحمانآئین محفوظ نہیں، اداروں میں مداخلت کے باعث ملک پیچھے جا رہا ہے: مولانا فضل الرحمانہمیں حقائق کی طرف جانا ہوگا اور حقائق کو تسلیم کرنا ہوگا، نہ سیاسی استحکام ہے نہ معاشی طور پر مستحکم ہیں، مولانا فضل الرحمان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 02:53:32