4 روزہ دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 کا آغاز آج ہو گا، وزیر اعظم افتتاح کریں گے

پاکستان خبریں خبریں

4 روزہ دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 کا آغاز آج ہو گا، وزیر اعظم افتتاح کریں گے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

دفاعی نمائش میں پاکستانی ساختہ ٹینک حیدر متعارف کروایا جائیگا

ایس ایس جی کا انسداد دہشت گردی آپریشن کا مظاہرہ ،مصنوعی ہاتھ کے حامل حوالدار عنایت کیساتھ شہریوں نے تصاویربنوائیں۔ فوٹو: فائل4 روزہ دفاعی نمائش آئیڈیازکا آج سے روایتی انداز میں آغاز ایکسپو سینٹر میں ہو گا،افتتاح وزیراعظم پاکستان کرینگے،پچھلے آئیڈیاز کے مقابلے میں اس مرتبہ 17 کے قریب نئے ممالک بشمول ایران، اٹلی اوربرطانیہ شرکت کررہے ہیں،ایک ہال نئے اسٹارٹ اپ کے لیے مخصوص ہوگا۔

سامان حرب کی نمائش آئیڈیاز2024 میں رواں سال 55 ممالک اپنی مصنوعات اوراثاثوں کیساتھ شریک ہورہے ہیں، ہردوسال بعد منعقد ہونیوالی آئیڈیازکے انعقاد کے لیے ایکسپوسینٹرکے6 ہالزکے علاوہ 3 خصوصی مارکیاں بھی قائم کی گئی ہیں، نمائش میں 224 مقامی اور333بین الاقوامی کمپینزکے اسٹالزلگائے گئے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024، دنیا کے 55 ممالک شریک ہوں گے، تیاریاں آخری مراحل میںدفاعی نمائش آئیڈیاز 2024، دنیا کے 55 ممالک شریک ہوں گے، تیاریاں آخری مراحل میںنمائش میں شرکت کرنیوالے غیر ملکی وفود میں وزرائے دفاع، وزراء اور آرمی چیفس شامل ہیں
مزید پڑھ »

گلوبل سپر لیگ: لاہور قلندرز نے ڈیرن گوف کو ہیڈ کوچ مقرر کر دیاگلوبل سپر لیگ: لاہور قلندرز نے ڈیرن گوف کو ہیڈ کوچ مقرر کر دیاگلوبل سپر لیگ کا آغاز گیانا میں 26 نومبر سے ہو گا اور ڈیرن گوف 23 نومبر کو اسکواڈ کو جوائن کریں گے
مزید پڑھ »

محمد ہریرہ پاکستان شاہینز کے کپتان مقررمحمد ہریرہ پاکستان شاہینز کے کپتان مقررسری لنکا اے کیخلاف چار روزہ اور 50 اوورز فارمیٹ میں ٹیم کی کپتانی کریں گے
مزید پڑھ »

آئیڈیاز 2024 کا انعقاد 19 سے 22 نومبر تک ہوگا، وزیر اعلیٰ سندھآئیڈیاز 2024 کا انعقاد 19 سے 22 نومبر تک ہوگا، وزیر اعلیٰ سندھبارہویں آئیڈیاز 2024 کے انعقاد کیلیے تفصیلی انتظامات کو حتمی شکل دی جائے
مزید پڑھ »

کوئی نئی جنگ شروع نہیں کروں گا بلکہ جنگوں کو ختم کروں گا: ٹرمپ کا دوسری بار امریکی صدر بننے کے بعد خطابکوئی نئی جنگ شروع نہیں کروں گا بلکہ جنگوں کو ختم کروں گا: ٹرمپ کا دوسری بار امریکی صدر بننے کے بعد خطابامریکا کو محفوظ،مضبوط اور خوشحال بناؤں گا،امریکا کو دوبارہ عظیم بنائیں گے، امریکا میں سنہری دور کا آغاز ہونے والا ہے: فلوریڈا میں خطاب
مزید پڑھ »

پاکستان کا اسرائیل کو اسلحے کی فراہمی روکنے اور جنگی جرائم پر مقدمہ چلانے کا مطالبہپاکستان کا اسرائیل کو اسلحے کی فراہمی روکنے اور جنگی جرائم پر مقدمہ چلانے کا مطالبہفوری طور فلسطینی ریاست قائم کی جائے، جس کا دارالحکومت القدس الشریف ہو: وزیر اعظم کا ریاض میں عرب اسلامی سربراہی اجلاس سے خطاب
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 13:46:50