فوری طور فلسطینی ریاست قائم کی جائے، جس کا دارالحکومت القدس الشریف ہو: وزیر اعظم کا ریاض میں عرب اسلامی سربراہی اجلاس سے خطاب
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں غزہ و دیگر مقبوضہ فلسطینی علاقوں اور لبنان کی صورتحال پر بلائے گئے مشترکہ عرب اسلامی سربراہی اجلاس ہوا۔
شہباز شریف کا کہنا تھا کہ اسرائیل نے تمام حدیں پار کر کے عالمی انسانی تحفظ کے قانون کے چیتھڑے اڑا دیے ہيں ۔ فوری طور فلسطینی ریاست قائم کی جائے، جس کا دارالحکومت القدس الشریف ہو۔ اس کے علاوہ وزیراعظم شہباز شریف نے اسرائیل کے ایران کے خلاف اقدامات پر بھی اظہار تشویش کی اور ساتھ ہی لبنان پر حملوں کی بھی مذمت کی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
غزہ میں انسانی امداد کی رسائی کیلئے امریکا نے اسرائیل کو 30 دن کا الٹیمیٹم دیدیاامریکا کا اسرائیل کو سخت وارننگ پر مبنی یہ خط ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب اسرائیل کی جانب سے شمالی غزہ میں ایک نئی کارروائی کا آغاز کیا گیا ہے
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس، 26ویں آئینی ترمیم چیلنج کرنے کا کام لیگل کمیٹی کے سپردعمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے ملاقاتوں کی فوری بحالی کا مطالبہ
مزید پڑھ »
اسرائیل کی مذمت کافی نہیں، پوری امت او آئی سی کی طرف دیکھ رہی ہے: اسحاق ڈارغزہ میں فوری جنگ بندی کو یقینی بنایا جائے، اسرائیل کو جنگی جرائم پر جوابدہ ٹھہرایا جائے، وزیر خارجہ اسحاق ڈار
مزید پڑھ »
واٹس ایپ گروپ ایڈمن کے لیے ’لائسنس‘ لازمی قرارزمبابوے حکومت کا یہ اقدام گمراہ کن خبروں کو روکنے اور سوشل میڈیا کے احتساب کو بڑھانے کی جانب ایک قدم ہے
مزید پڑھ »
مالم جبہ منصوبے میں مبینہ بدعنوانی، عاطف خان کو محکمہ اینٹی کرپشن کے پی نے طلب کرلیاسب کو پتا ہے یہ کون کروا رہا ہے، ہر قسم کی تحقیقات کیلئے تیار ہوں، مقدمہ بانی پی ٹی آئی اور پارٹی کو نقصان پہنچانے کیلئےبنایا گیا: عاطف خان کا ردعمل
مزید پڑھ »
امریکی سینٹرل کمانڈ جریدے کا آرمی چیف کی قیادت کا اعتراف، زبردست خراج تحسینجنرل عاصم منیر کو ایسے لیڈر کے طور پر یاد کیا جائے گا جن کا اولین عزم پاکستان کی سلامتی، استحکام اور خوشحالی ہے، جریدہ
مزید پڑھ »