واٹس ایپ گروپ ایڈمن کے لیے ’لائسنس‘ لازمی قرار

پاکستان خبریں خبریں

واٹس ایپ گروپ ایڈمن کے لیے ’لائسنس‘ لازمی قرار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

زمبابوے حکومت کا یہ اقدام گمراہ کن خبروں کو روکنے اور سوشل میڈیا کے احتساب کو بڑھانے کی جانب ایک قدم ہے

زمبابوے کی حکومت نے واٹس گروپس کے ایڈمنز کے لیے لائسنس کی نئی شرط کا اعلان کر دیا۔ حکومت کی جانب سے کیا جانے والا یہ اقدام گمراہ کن خبروں کو روکنے اور سوشل میڈیا کے احتساب کو بڑھانے کی جانب ایک قدم ہے۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق زمبابوے کی حکومت کی جانب سے لائسنس کی مختلف فیسیں رکھی گئی ہیں جس کا تعلق گروپ کی نوعیت پر ہے۔ لائسنس فیس کا تعین 50 ڈالر سے 2500 ڈالر تک کیا گیا ہے۔ زمبابوے کی وزیر اطلاعات مونیکا مٹسوانگوا کا کہنا تھا کہ لائسنس کا طریقہ کار تشدد اور افراتفری کا سبب بننے والی غلط خبروں کے ذرائع کی نشان دہی کرنے میں مدد دے گا۔

لائسنسنگ پروسیس میں گروپ ایڈمنز کو نجی معلومات فراہم کرنی ہوگی، جس کی صورت پرائیویسی کے مسائل پیش آسکتے ہیں۔ حکومت نے ملک میں سیکیورٹی اور امن و امان کی صورت حال کو برقرار رکھنے کے لیے اپنے اس اقدام کا دفاع کیا۔Nov 09, 2024 04:05 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

واٹس ایپ: اربوں صارفین کے لیے مفت میسجنگ سروس اربوں ڈالر کیسے کماتی ہے؟واٹس ایپ: اربوں صارفین کے لیے مفت میسجنگ سروس اربوں ڈالر کیسے کماتی ہے؟واٹس ایپ: اربوں صارفین کے لیے مفت میسجنگ سروس اربوں ڈالر کیسے کماتی ہے؟
مزید پڑھ »

ہم جسٹس یحییٰ کی مخالفت کیوں کریں؟ شوکت یوسفزئی کمیٹی اجلاس کے بائیکاٹ پر قیادت پر پھٹ پڑےہم جسٹس یحییٰ کی مخالفت کیوں کریں؟ شوکت یوسفزئی کمیٹی اجلاس کے بائیکاٹ پر قیادت پر پھٹ پڑےپارٹی کے واٹس ایپ گروپ پر شوکت یوسفزئی نے مؤقف اختیار کیا کہ پارلیمانی کمیٹی سے پارٹی کے بائیکاٹ کا فیصلہ درست نہیں تھا
مزید پڑھ »

صارفین کیلئے مفت واٹس ایپ سروس اپنے لیے پیسہ کیسے کماتی ہے؟صارفین کیلئے مفت واٹس ایپ سروس اپنے لیے پیسہ کیسے کماتی ہے؟واٹس ایپ کی بنیادی کمپنی Meta Platforms Inc نے پلیٹ فارم سے رقم کمانے کے لیے مختلف حکمت عملی تیار کی ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن انتخابات کے لیے پولنگ جاریسپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن انتخابات کے لیے پولنگ جاریسپریم کورٹ بار انتخابات کے لیے عاصمہ جہانگیر اور حامد خان کے گروپ میں مقابلہ ہے
مزید پڑھ »

واٹس ایپ چیٹس کے لیے ایک کارآمد فیچر پر کام جاریواٹس ایپ چیٹس کے لیے ایک کارآمد فیچر پر کام جاریکمپنی کی جانب سے چیٹ فلٹرز کے لیے بیج کاؤنٹ فیچر پر کام کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »

واٹس ایپ صارفین کے لیے نئی اپ ڈیٹ متعارف کرانے جارہا ہےواٹس ایپ صارفین کے لیے نئی اپ ڈیٹ متعارف کرانے جارہا ہےمیسجنگ ایپ کی جانب سے میٹا اے آئی کے لیے چیٹ میموری فیچر متعارف کرایا جارہا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:19:07