2024 میں عالمی درجہ حرارت صنعتی عہد سے قبل کے مقابلے میں 1.55 ڈگری سینٹی گریڈ سے زائد رہنے کا امکان ہے۔
2024 تاریخ کا گرم ترین سال ثابت ہونے والا ہے اور یہ پہلا سال ہوگا جب عالمی درجہ حرارت 1.5 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر جائے گا۔
بیان میں کہا گیا کہ اس معاہدے میں دنیا بھر کے ممالک سے مطالبہ کیا گیا تھا کہ کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج میں کمی لائی جائے تاکہ درجہ حرارت میں اضافے کو 2 ڈگری سینٹی گریڈ تک محدود رکھا جاسکے بلکہ کوشش کی جائے گی کہ وہ 1.5 ڈگری سینٹی گریڈ سے اوپر نہ جائے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی میں رواں سال اکتوبر کی راتیں تاریخ کی گرم ترین راتیں رہیں، 57 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا1967 میں کم سے کم اوسط درجہ حرارت 30.6 ڈگری ریکارڈ ہوا تھا لیکن گزشتہ ماہ شہر کا کم سے کم اوسط درجہ حرارت 30.9 ڈگری رہا: محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »
کراچی میں آج درجہ حرارت 39.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈمحکمہ موسمیات نے گرمی کی حالیہ لہرمزید 3 روزبرقرار رہنے کی پیش گوئی کردی
مزید پڑھ »
رواں برس کراچی میں اکتوبر کے مہینے میں معمول سے زیادہ گرمی کیوں ہے؟اکتوبر کے اختتام پر جب ملک کے شمالی اور بالائی علاقوں میں صبح اور رات کے وقت ہلکی خنکی ماحول پر دستک دے چکی ہے ایسے میں کراچی کا درجہ حرارت تقریبا 40 ڈگری سینٹی گریڈ کے قریب ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اکتوبر 2024 میں پچھلے تین ہفتوں سے پڑنے والی گرمی معمول سے بڑھ کر ہے اور مزید اگلے دو سے تین روز تک درجہ حرارت میں اضافہ جاری رہے...
مزید پڑھ »
صدی کے آخر تک دنیا کے درجہ حرارت میں ہوشربا اضافے کا انتباہاقوامِ متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ دنیا اس صدی کے آخر تک درجہ حرارت میں 3.1 ڈگری سیلسیئس اضافے کی راہ پر گامزن ہے
مزید پڑھ »
ہفتے کے کس دن سب سے زیادہ خودکشی کے واقعات ہوتے ہیں؟تحقیق میں 1971 سے 2019 تک ہونے والی 17 لاکھ سے زائد خودکشیوں کا جائزہ لیا
مزید پڑھ »
سوڈان کے پُرہجوم بازار میں فضائی حملہ؛ 23 افراد ہلاکفضائی حملے میں 40 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے
مزید پڑھ »