رواں برس کراچی میں اکتوبر کے مہینے میں معمول سے زیادہ گرمی کیوں ہے؟

پاکستان خبریں خبریں

رواں برس کراچی میں اکتوبر کے مہینے میں معمول سے زیادہ گرمی کیوں ہے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 67 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 59%

اکتوبر کے اختتام پر جب ملک کے شمالی اور بالائی علاقوں میں صبح اور رات کے وقت ہلکی خنکی ماحول پر دستک دے چکی ہے ایسے میں کراچی کا درجہ حرارت تقریبا 40 ڈگری سینٹی گریڈ کے قریب ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اکتوبر 2024 میں پچھلے تین ہفتوں سے پڑنے والی گرمی معمول سے بڑھ کر ہے اور مزید اگلے دو سے تین روز تک درجہ حرارت میں اضافہ جاری رہے...

’سردی کے پھل آ گئے، سبزی آ گئی، بازاروں میں ونٹر کی نئی کلیکشن آ گئی مگر نہ آئی تو سردی نہ آئی ۔۔۔‘پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں ان دنوں گرمی کی شدت کا اندازہ لگانا ہو تو کسی سے حال احوال پوچھ لیں یا سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر صارفین کے تبصروں اور رائے کا جائزہ لیں تو بخوبی اندازہ ہو جاتا ہے کہ اہلیان کراچی یہ کہتے دکھائی دیتے ہیں کہ رواں برس کراچی میں اکتوبر کے مہینے میں معمول سے زیادہ گرمی...

اس بارے میں بات کرتے ہوئے کراچی کے محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز نے بتایا کہ اکتوبر کے دوسرے ہفتے سے درجہ حرارت میں معمول سے تین سے چار ڈگری اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔ سردار سرفراز کے مطابق اکتوبر کا ماہ کراچی کے لیے مئی اور جون کے بعد تیسرا گرم مہینہ ہوتا ہے جہاں معمول کا درجہ حرارت مئی میں 35.8 ڈگری سینٹی گریڈ، جون میں 35.7 ڈگری جبکہ اکتوبر میں 35.

’اس وقت نہ صرف سطح پر ہائی پریشر ہے بلکہ اوپری سطح میں 18000 فٹ پر، 10 ہزار یا پانچ ہزار کی سطح پر بھی ہوا کا زیادہ دباؤ بنا ہوا ہے تو جب اوپر زیادہ دباؤ ہوتا ہے تو سطح پر زیادہ گرمی پڑتی ہے۔‘’جھلستا خشک مزاج اکتوبر اختتام پر مگر سردی کی آمد کا کوئی سگنل نہیں‘ یاسمین ناز نامی فیس بک صارف نے پوسٹ لگائی کہ ’گرمی شدید ہے۔ کراچی میں جو مزاج عوام کا ہے ویسا ہی شاید موسم ہو گیا ہے۔ میں نے اکتوبر کو کبھی اتنا گرم نہیں دیکھا۔ کراچی اپنے معتدل موسم کی وجہ سے مشہور تھا۔ کراچی کی خوبصورت شامیں گرمیوں میں بھی فرحت بخش ہوتی تھیں اب بس جھلستا خشک مزاج اکتوبر اختتام پر ہے مگر سردی کی آمد کا کوئی سگنل نہیں۔‘

’دو دن تک اس میں کمی آئے گی لیکن نومبر کے پہلے عشرے تک دن کا موسم کراچی سمیت سندھ کے دیگر اضلاع میں کم و بیش ایسا ہی رہے گا۔‘اس کے جواب میں انھوں نے کہا کہ ’کراچی میں تو سردی دسمبر میں ہی آتی ہے تاہم اس سے پہلے یہ ہوتا ہے کہ نومبر میں رات اور علی الصبح کچھ خنکی بڑھ جاتی ہے۔ میں ہم توقع کرتے ہیں کہ آٹھ سے 10 نومبر تک درجہ حرارت میں کچھ کمی آئے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مارک زکربرگ ایمازون کے بانی کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کے دوسرے امیر ترین شخص بن گئےمارک زکربرگ ایمازون کے بانی کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کے دوسرے امیر ترین شخص بن گئے2024 مارک زکربرگ کے لیے بہت اچھا ثابت ہوا ہے اور وہ رواں برس کے دوران دنیا میں اب تک سب سے زیادہ دولت کمانے میں کامیاب رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

کراچی میں چار دن کے بعد پانی کی فراہمی معمول پر آگئیکراچی میں چار دن کے بعد پانی کی فراہمی معمول پر آگئیکراچی میں چار دن کے بعد شہر میں پانی کی فراہمی معمول پر آگئی
مزید پڑھ »

ستمبر ریکارڈ پر دوسرا گرم ترین مہینہ رہا: یورپی یونین کلائیمٹ مانیٹرستمبر ریکارڈ پر دوسرا گرم ترین مہینہ رہا: یورپی یونین کلائیمٹ مانیٹررواں سال گرمی کی شدت گلو بل وارمنگ کے تناطر میں غیر معمولی رہی ہے، ستمبر میں دنیا بھر میں بارشیں بھی انتہائی ہوئیں: کلائیمٹ مانیٹر
مزید پڑھ »

عالمی ادارہ صحت نے ڈینگی، چکن گونیا اور زیکا وائرس کے پھیلاؤ سے خبردار کردیاعالمی ادارہ صحت نے ڈینگی، چکن گونیا اور زیکا وائرس کے پھیلاؤ سے خبردار کردیاپاکستان میں بھی اکتوبر کے مہینے میں ڈینگی اور چکن گنیا کی وبا پھوٹ پڑی ہے: قومی ادارہ صحت
مزید پڑھ »

الپچینو 84 برس کی عمر میں ایک سالہ بیٹے کے ساتھ وقت گزارنے پر خوش: بڑھاپے میں باپ بننے کے خطرات کیا ہیں؟الپچینو 84 برس کی عمر میں ایک سالہ بیٹے کے ساتھ وقت گزارنے پر خوش: بڑھاپے میں باپ بننے کے خطرات کیا ہیں؟زیادہ عمر میں باپ بننے کے لیے تولیدی صلاحیت، حمل کے ضائع ہو جانے اور پیدا ہونے والے بچے میں بیماریوں کے خطرے کے حوالے سے سائنس کیا کہتی ہے؟
مزید پڑھ »

بیک وقت ہوا کو صاف اور بجلی بنانے والا مصنوعی پودابیک وقت ہوا کو صاف اور بجلی بنانے والا مصنوعی پودایہ مصنوعی پودا قدرتی پودوں کے مقابلے میں زیادہ مقدار میں کاربن کشید کر سکتا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 20:31:22