پاکستان میں بھی اکتوبر کے مہینے میں ڈینگی اور چکن گنیا کی وبا پھوٹ پڑی ہے: قومی ادارہ صحت
جنیوا: عالمی ادارہ صحت نے دنیا بھر میں ڈینگی، چکن گونیا اور زیکا وائرس کے پھیلاؤ سے خبردار کردیا۔
ڈبلیو ایچ او کا بتانا ہے کہ اس سال اگست تک ڈینگی اور مچھروں سے پھیلنے والے کیسز کی تعداد ایک کروڑ 23 لاکھ پہنچ گئی ہےجب کہ پچھلے سال ڈینگی اور مچھروں سے پھیلنے والی وائرل بیماریوں کی تعداد 65 لاکھ تھی۔اسے اب تک دنیا کے 60 سے زیادہ ممالک میں دریافت کیا جاچکا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
قومی ادارہ برائے صحت نے چکن گونیا سے متعلق ایڈوائزری جاری کردیچکن گونیا وائرس کی وجہ سے ہوتی اور یہ ایک وائرل بیماری ہے جو مچھر کے ذریعے انسان میں منتقل ہوتی ہے، ایڈوائزری
مزید پڑھ »
سب کچھ ختم ہو جائے گاایران اور اسرائیل میں بڑھتی ہوئی کشیدگی نے دنیا کو تیسری عالمی جنگ کے خطرے سے...
مزید پڑھ »
امریکہ نے بللِسٹک میزائل پروگرام کے سپلائرز پر پابندی عائد کیامریکہ نے بللِسٹک میزائلوں اور کنٹرولڈ میزائل آلات اور ٹیکنالوجی کے پھیلاؤ میں ملوث ہونے کے الزام میں 5 اداروں اور ایک فرد پر پابندی عائد کی ہیں۔
مزید پڑھ »
خیبرپختونخوا میں پولیس افسران و اہلکاروں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائدسینٹرل پولیس آفس نے ریجنل پولیس افسران اور ضلعی پولیس افسران کے نام سوشل میڈیا ایپلی کیشنز کے استعمال سے متعل خط جاری خط کردیا
مزید پڑھ »
جنرل فیض پی ٹی آئی کی سیاست میں حد سے زیادہ ملوث تھے: سرکاری ذرائعجنرل فیض کو فوجی حکام نے ریٹائرمنٹ کے بعد کی قابل اعتراض سرگرمیوں کے حوالے سے ایک سے زیادہ مرتبہ خبردار کیا لیکن وہ باز نہ آئے: ذرائع
مزید پڑھ »
نامور ڈائریکٹر نے آڈیشن کیلئے مختصر لباس پہننے کا مطالبہ کیا، حرا خاناداکارہ نے ڈائریکٹر کے مطالبات سے متعلق حیران کُن انکشاف کردیا
مزید پڑھ »