سینٹرل پولیس آفس نے ریجنل پولیس افسران اور ضلعی پولیس افسران کے نام سوشل میڈیا ایپلی کیشنز کے استعمال سے متعل خط جاری خط کردیا
پولیس افسران و اہلکاروں کو سوشل میڈیا کے استعمال سے روکنے کیلئے سینٹرل پولیس آفس نے ریجنل پولیس افسران اور ضلعی پولیس افسران کے نام جاری خط میں کہا ہے کہ پولیس افسران و اہلکار سوشل میڈیا ایپلی کیشنز کا استعمال نہیں کریں گے۔
خط میں تمام رینک کے افسران و اہلکاروں کو ٹک ٹاک، فیس بک، انسٹاگرام، واٹس ایپ اور یوٹیوب سمیت سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے استعمال سے روکنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔یہ فیصلہ سرکاری معلومات و دستاویزات افشاء ہونے سے روکنے کے لیےکیا گیا ہے: میمورنڈم خط میں کہا گیا ہے کہ پولیس اہلکار و افسران ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کو یقینی بنائیں، سوشل میڈیا میں پرسنل اکاؤنٹس ہولڈر کی ڈی پی پر باوردی فوٹو، اسلحہ، پولیس بیج یا دیگر شواہد اپلوڈ کرنے پر مکمل پابندی ہوگی۔
خط میں یہ بھی کہا گیا کہ بہت سے پولیس اہلکار ایس او پیز کی خلاف ورزی کرتے پائے گئے ہیں، خلاف ورزی پر آر پی او اور ڈی پی اوز کو محکمانہ کارروائیاں کرنے کا کہا ہے۔ سینٹرل پولیس آفس کے اس خط میں کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا استعمال سے محکمہ پولیس کی ساکھ مجروح ہوتی ہے اور سوشل میڈیا استعمال سے دیگر پولیس اہلکاروں کی زندگی کو خطرات لاحق ہوتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب کا پولیس کو بلٹ پروف گاڑیاں، جیکٹس اور خصوصی ٹریننگ دینے حکموزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں آن ڈیوٹی پولیس اہلکاروں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا
مزید پڑھ »
سرکاری ملازمین کے بغیر اجازت سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائدیہ فیصلہ سرکاری معلومات و دستاویزات افشاء ہونے سے روکنے کے لیےکیا گیا ہے: میمورنڈم
مزید پڑھ »
اسرائیل مخالف پوسٹ، معروف مصری کامیڈین کا ایکس اکاؤنٹ بند ہوگیاباسم یوسف اکثر سوشل میڈیا پر اسرائیل کے بارے میں اپنے خیالات پیش کرتے رہتے ہیں۔
مزید پڑھ »
اسلام آباد جلسہ: کے پی حکومت کی جانب سے سرکاری وسائل کا بھرپور استعمالسوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہےکہ جلسے کی تیاریوں اور اسلام آباد روانگی کے لیے صوبےکے سرکاری وسائل کا بے دریغ استعمال کیا گیا
مزید پڑھ »
رائٹ سائزنگ کمیٹی کی سفارش پر کام شروع، 6 ہزار سرکاری ملازمین کے متاثر ہونے کا خدشہمتاثرہ افسران و اہلکاروں کی دیگراداروں میں ایڈجسٹمنٹ کا پروگرام ترتیب دیا جارہا ہے: ذرائع
مزید پڑھ »
امریکہ نے بللِسٹک میزائل پروگرام کے سپلائرز پر پابندی عائد کیامریکہ نے بللِسٹک میزائلوں اور کنٹرولڈ میزائل آلات اور ٹیکنالوجی کے پھیلاؤ میں ملوث ہونے کے الزام میں 5 اداروں اور ایک فرد پر پابندی عائد کی ہیں۔
مزید پڑھ »